Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    واہ بھئی واہ ۔۔۔کپتان کی حکومت آتے ہی روس کا اہم اعلان ، مشترکہ فوجی معاہدہ کر لیا

    By Daily Khabrainاگست 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان اور روس کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت پاکستانی فوجیوں کو روسی عسکری تربیتی اداروں میں تربیت کی اجازت ہوگی۔وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی سروس ممبرز کے روسی فیڈریشن ( آر ایس ) تربیتی اداروں میں داخلوں سے متعلق دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان یہ معاہدہ روس – پاکستان مشترکہ فوجی مشاورتی کمیٹی ( جے ایم سی سی ) کی پہلی ملاقات نیتجے میں سامنے آیا کیونکہ وزارت دفاع کے مطابق یہ پاکستان اور روسی فیڈریشن کے درمیان دفاعی تعاون کا سب سے بڑا فورم ہے۔اس سے قبل رواں سال کے آغاز میں سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ماسکو کا دورہ کیا تھا اور عسکری تعاون کے فروغ کے لیے ایک کمیشن قائم کیا تھا۔دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے اس معاہدے میں روس کی جانب نائب وزیر دفاع جنرل الیگزینڈر فومن جبکہ پاکستان کی جانب سے سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیر الاحسن شاہ نے سربراہی کی۔مذاکرات کے درمیان دونوں ممالک کی جانب سے نومبر 2014 کے دفاعی تعاون کے معاہدے کے بعد سے دوطرفہ دفاعی تعاون میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔خیال رہے کہ 2014 کے علاوہ اکتوبر 2015 میں بھی پاکستان ار روس کے درمیان عسکریتی تکنیکی تعاون سے متعلق ایک معاہدہ ہوا تھا، جس کے تحت ہتھیاروں کی فراہمی اور ہتھیاروں کی فروغ کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ روس نے گزشتہ 3 برسوں میں پاکستان کو 4 ایم آئی-35 ایم کمبیٹ اور کارگو ہیلی کاپٹرز فراہم کیے ہیں اور دونوں ممالک نے ’ دوستی ‘ کے تحت مشترکہ فوجی مشقوں پر اتفاق کیا ہے۔وزارت دفاع کا مزید کہنا تھا کہ ’دونوں ممالک کے درمیان اس سنگ میل عبور کرنے کے دوران جامع مسائل کی بنیاد کا بھی جائزہ لیا گیا‘ اور مشرقی وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔علاوہ ازیں روسی نائب وزیر دفاع نے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران جنرل باجوہ اور نائب روسی وزیر دفاع نے انتہا پسندی کو شکست دینے کے لیے ضروری تعاون پر زور دیا۔دونوں رہنماو¿ں نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال، باہمی تعاون اور دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.