Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”سب کچھ بیچ باچ کر “کپتان کا مداح ہزاروں کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے خصوصی گاڑی سمیت آ گیا

    By Daily Khabrainاگست 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے واضح امکانات کے ساتھ ہی کئی دہائیوں سے بیرون ملک مقیم عمران خان کا مداح واپس پاکستان لوٹ آیا۔گزشتہ 30 سال سے اسپین میں مقیم پاکستانی نڑاد انور خان اپنا سب کچھ بیچ کر کئی ہزار کلومیٹر کا سفر بذریعہ سڑک طے کرکے پاکستان پہنچے ہیں، جنہیں امید ہے کہ عمران خان کی قیادت میں حقیقی تبدیلی آئے گی۔64 سالہ انور خان 80 کی دہائی میں روزگار کی تلاش میں بیرون ملک گئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ پہلے سعودی عرب گئے اور پھر اسپین منتقل ہوگئے۔ لیکن جیسے ہی انہیں پی ٹی آئی کی حکومت کی نوید ملی، انہوں نے سب کچھ فروخت کرکے پاکستان کی راہ لی اور خصوصی گاڑی میں سڑک کے راستے وطن واپس پہنچ گئے۔انور خان کے بقول، ‘پاکستان میں تبدیلی آرہی ہے اور جو پاکستانی باہر ہوتے ہیں، وہ اس حوالے سے زیادہ محسوس کرتے ہیں’۔ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے یہ طریقہ اپنایا لیکن اس کا مقصد پاکستان میں امن لانا اور آنے والی خوشحالی کی نوید دینا ہے۔انور خان کے مطابق ‘میں نے 9 ہزار کلومیٹر سے زائد کا سفر کیا، میں نے اپنا گھر بیچ دیا، یہ عارضی نہیں بلکہ مستقل ہے’۔آخر میں انہوں نے اپوزیشن جماعتوں سے بھی اپیل کی وہ عمران خان کو کام کرنے دیں، اگر عمران خان نے ڈلیور نہیں کیا تو ہم سب اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ہوں گے لیکن مخالفت برائے مخالفت کی سیاست نہ کریں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید

      اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے

      NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.