Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • عباس عراقچی: ایران اور عراق کے تعلقات اس وقت اپنی مضبوط ترین سطح پر ہیں
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ مذاکرات معاہدہ کرنے کا آخری موقع ہیں
    • یوکرینی ڈرون حملے میں روس کے ماسکو ریجن میں 5 افراد ہلاک
    • پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے کپتان عبدالسماد خان نے یورپی کلب کے ساتھ معاہدہ کر لیا
    • گوئٹے مالا میں فیوگو آتش فشاں پھٹ پڑا، حکومت نے ‘خطرے’ کا الرٹ جاری کر دیا
    • سندھ کی پبلک ٹرانسپورٹ صرف ڈراموں میں مشہوری کے لیے ہے، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن پر طنز
    • عبداللہ شفیق کی دوسری ٹیسٹ میں شاندار سنچری، ٹیسٹ کیریئر کی چھٹی سنچری مکمل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کسی بھی جماعت میں شمولیت کا آزاد اراکین کیلئے کل آخری دن

    By Daily Khabrainاگست 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے ا?زاد اراکین سیاسی جماعت میں شمولیت کے 9 اگست کی ڈیڈ لائن دے دی۔اسی تناظر میں آزاد منتخب ارکان کے پاس اپنی پسند کی سیاسی جماعت میں شمولیت کا کل آخری دن ہے۔ذرائع کے مطابق 10 اگست کو مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے جبکہ 10 اگست کو امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ نومنتخب اراکین اسمبلی کی حلف برداری کے لیے اجلاس 11 یا 12 اگسر کو بلایا جائے گا جبکہ روکے گئے نوٹیفیکیشن عدالتی فیصلوں کے بعد جاری کیے جائیں گے۔الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج سے متعلق تمام فارمز ویب سائٹ پر جاری کر دیے۔مذکورہ فارمز کے ساتھ ساتھ ای سی پی نے پریزائڈنگ افسران کے تیار کردہ نتائج فارم 45 کی صورت میں دستیاب ہیں جن کی عدم دستیابی کے حوالے سے شکایات گردش کرتی رہی ہیں۔ووٹوں کی گنتی سے متعلق فارم 46، عبوری نتائج کے فارم 47، حتمی نتائج کے فارم 48 اور 49 بھی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ای سی حکام کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ہم نے اپنی ذمہ داری پوری کرلی اور تمام نتائج عوام کے سامنے ہیش کر دیے گئے ہیں،تاہم جس فارم 45 نہیں ملے وہ ویب سائٹ سے ڈاو¿ن لوڈ کرسکتا ہے۔ادھر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 53 کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے وکیل بابراعوان کے ذریعے ای سی پی میں درخواست جمع کرائی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔بابر اعوان کی جانب سے ایک اور درخواست دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے این اے 131 پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں این اے 131 میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع

      ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان

      مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.