لاہور(ویب ڈیسک) این اے 72سے پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق این اے 72سے فردوس عاشق اعوان کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت جسٹس مامون الرشید نے کی۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔واضح رہے کہ این اے72میں ن لیگ کے چود ھری ارمغان نے فردوس عاشق اعوان کوشکست دی تھی۔
لاہور ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ،افسوسناک خبر

