Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • وزارتِ مکانات و تعمیرات نے قومی ہاسنگ پالیسی 2025 کا اجرا کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب میں ایسا کام کر دیا کہ پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا

    By Daily Khabrainاگست 10, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض(ویب ڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ابھرتی ہوئی اقتصادی طاقت ہے اور پاکستانی فوج دنیا کہ عظیم فوج ہے، جس نے ہمیشہ ملکی سلامتی کو یقینی بنایا ہے۔تفصیلات کے مطابق سفارت خانہ پاکستان میں بزم ریاض کی جانب سے یوم آزادی کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی،اس رنگا رنگ آزادی کی تقریب میں جہاں پاکستانی کیمونٹی پرجوش تھی وہیں پر سفارتی عملے کے ساتھ ساتھ اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر اور سابق آرمی چیف جنرل راحیل کی خصوصی شرکت نے بھی تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔تقریب سے اپنے خطاب میں جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کا اہم ترین ملک ہے اس کی عوام ایک آزاد اور خودمختار ملک کے اندر زندگی بسر کر رہی ہے۔سابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ابھرتی ہوئی اقتصادی طاقت ہے، جو آئندہ چند سالوں میں دنیا بھر میں ترقی کی نئی منازل طے کرے گی، پاکستان کا نوجوان نا صرف با صلاحیت ہے بلکے چیلنجز سے نبر ازما ہونے کا بھی بھرپور جذبہ رکھتا ہے۔پاکستانی فوج دنیا کہ عظیم فوج ہے جس نے ہمیشہ ملکی سلامتی کو یقینی بنایا ہے، پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے ہمیں بحثیت قوم ملکر کام کرنا ہوگا تاکہ ہم ترقی یافتہ ممالک کہ صف میں کھڑے ہوسکیں اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ملک سے باہر ہر پاکستانی ملک کا سفیر ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنے اچھے اور اعلی کردار کے ساتھ ملک کا نام روشن کرے۔اس موقع پر سفیر پاکستان خان حشام بن صدیق کا کہنا تھا کہ ہمارے آباواجداد نے ہزاروں قربانیوں کے بعد ازاد ملک ہمیں دیا ہے اس کی حفاظت اور اسکی ترقی کے لئے ہمیں مشترکہ طور پر ہمہ وقت کوشاں رہنا چاہئیے پاکستان کی طرح کشمیر کے عوام بھی جلد آزادی کی جنگ میں فتح یاب ہوکر آزاد فضاوں میں زندگی گزاریں گے۔تقریب کے آرگنائزر اور بزم ریاض کے بانی تصدق گیلانی کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے کو مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے ہمیں اپنی سوچ کو تبدیل کرکے ملکی ترقی کی سوچ کو اپنانا ہوگا تاکہ ہماری آئندہ نسلوں کا مستقبل تابناک ہوسکے۔تقریب سے ملی نغموں نے بھی وطن سے دور افراد کو پرجوش کیے رکھا سعودی گلوکار احمد نے پاکستانی قومی نغمے گا کر ایسا سماں باندھا کہ ہر شخص وطن کی محبت میں سرشار نظر آیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے

      NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا

      ریاست خیرپور کے آخری حکمران علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.