Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    زمیندار کا محنت کش خاتون پرتشدد ، سر کے بال مونڈ ڈالے ، متاثرہ خاتو ن انصاف کیلئے ” خبریں ہیلپ لائن “ پہنچ گئی

    By Daily Khabrainاگست 11, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بہاولنگر( تحصیل رپورٹر) محنت کش خاتون زینب بی بی انصاف لینے کے لیئے خبریں آفس پہنچ گئی اور اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کی داستان خبریں ہیلپ لائن کی ٹیم کو بتائی کہ میرے ساتھ وڈیرہ زمیندار نے سر عام مجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور میرے سر کے بال مونڈ دیئے جب اس واقعہ کی کارروائی کے لیے میں تھانہ منڈی صادق گنج گئی تو پولیس نے میری کارروائی کرنے سے انکار کر دیا کیوں کہ وڈیرہ زمیندار با اثر ہے اور پولیس اس کی پشت پناہی کر رہی ہے اس لیے میں خبریں آفس آ گئی اب مجھے انصاف دلوایا جائے اس پر ہونے والے تشدد کا خبریں ہیلپ لائن کی ٹیم نے ڈی پی او بہاولنگر میڈم عمارہ اطہر سے رابطہ کیا تو انہوں نے خبریں کی ٹیم کو یقین دہانی کروائی اور کہا کہ زینب بی بی کو ہر ممکن صورت انصاف فراہم کیا جائے گا اور اس کے ساتھ پر ہونے والے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او نے مقدمہ درج کروا دیا اور فوری ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تفصیلات کے مطابق تھانہ منڈی صادق گنج کے نواحی گاو¿ں چک نیلیاں والی میں اوباش زمیندار نے کھیتوں میں کام کرتی محنت کش خاتون زینب بی بی کو سرعام تشدد کانشانہ بنایا اور سر کے بال مونڈ دیے مدیہ زینب نے بتایا کہ میں کھیتوں میں محنت مزدوری کرنے گئی امیر ولد غلام رسول اور اس کے بھائی یاسین۔وزیر وغیرہ نے مجھے سرعام تشدد کا نشانہ بنایا اور میرے سر کے بال اتار دیے ہم نے 15پر کال کی تو انہوں نے کہا کہ ہم پولیس تھانہ منڈی صادق گنج جو روانہ کرتے ہیں جب ہم نے پولیس تھانہ بھون صادق گنج سے رابطہ کیا تو انہوں نے بھی ہماری بات نہیں سنی اور 5دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا اس لیئے ہم انصاف لینے کے لیئے بہاولنگر خبریں آفس پہنچ گئے اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.