تازہ تر ین

ماریہ واسطی 48ویں سالگرہ 14اگست کومنائیں گی

اسلام آباد (شوبزڈیسک) اداکارہ ماریہ واسطی 14 اگست اپنی 48 ویں سالگرہ منائیں گی۔ ماریہ واسطی 14 اگست 1970ء کو پیدا ہوئیں اور انہوں نے بطور اداکارہ اپنے فنی کیریئر کا آغاز پی ٹی وی لاہور سینٹر سے کیا اور اب تک سینکڑوں ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔گندمی رنگ اور دلکش نقوش کے باعث انہوں نے جلد ہی ٹی وی پر اپنی شناخت قائم کر لی۔ ماریہ واسطی 14 اگست کو یوم پاکستان کے ساتھ اپنی سالگرہ کا بھی کیک کاٹیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain