Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاپنگ مالز میں سبز اور سفید رنگوں کی بہار

    By Daily Khabrainاگست 12, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یوم آزادی (ویب ڈیسک)پاکستان محض دو دن کی دوری پر ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی جشن آزادی کی تیاریاں بھرپور جوش و جذبے سے جاری ہیں۔گھروں کی سجاوٹ کے لیے جھنڈیوں، سبز پرچموں اور دیگر اشیاء کی خریدو فرخت تو عروج پر ہے ہی ساتھ ہی حب الوطنی کا اظہار کرنے کے لیے سبز اور سفید ملبوسات اور دیگر اشیاء کی شاپنگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔اگر آج سے 10 برس قبل کی بات کی جائے تو 14 اگست کے دن اسکول میں ہونے والی تقریبات میں بچے ہی سبز اور سفید ملبوسات میں جشن آزادی مناتے نظر آتے تھے یا پھر نوجوان لڑکے موٹر بائیکوں پر جھنڈے لہراتے نظر آتے تھے۔
    لیکن گذشتہ 5 برس سے ملک میں جشن آزادی منانے کے لیے خصوصی اہتمام نظر آتا ہے اور سبز اور سفید رنگ کو لے کر فیشن کے نت نئے انداز سامنے آرہے ہیں۔پہلے پہل بچوں اور لڑکوں کے لیے صرف آزادی ٹی شرٹس، گھڑیاں اور بینڈز متعارف کیے جاتے تھے، لیکن اب باقاعدہ طور پر مرد وخواتین کے لیے سبز اور سفید رنگ پر مشتمل نت نئے اسٹائل کی ‘آزادی کلیکشن’ متعارف کروائی جاتی ہیں۔خصوصاً خواتین کے ملبوسات تو الگ ہی چھب دکھلاتے ہیں۔وطن عزیز کے 71 ویں یومِ آزادی کا جشن منانے کے لیے متعارف کروائی گئی ‘آزادی کلیکشن’ اِس وقت سب کی توجہ کا مرکز ہے۔خواتین اور بچیوں کے لیے اس مرتبہ سبز اور سفید کرتیاں، پیپلم اور ٹی شرٹس پیش کی گئیں ہیں جن میں فلورل پرنٹ، چاند تارہ ایمبوزنگ، چکن کاری، سیلف اور تھریڈ ورک کیا گیا ہے۔جبکہ مرد حضرات کے لیے ہر دفعہ کی طرح سبز اور سفید روایتی ک±رتے، شیروانی، ویسٹ کوٹ شرٹس متعارف کروائی گئی ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ اسٹیٹمنٹ شرٹس کی مانگ میں بھی اضافہ ہوا ہے، جن پر خوشخطی میں ‘نیا پاکستان’، ‘پاکستان زندہ باد’ اور ‘دل دل پاکستان’ سمیت علامہ اقبال کے اشعار بھی پینٹ کیے گئے ہیں۔14 اگست کے حوالے سے چوڑیاں تو ہوتی ہی تھیں، لیکن اب خواتین کے لیے سفید اور سبز رنگ کی چپلوں کی کلیکشن بھی متعارف کروائی جارہی ہیں، جو منفرد ڈیزائنز کی حامل ہیں۔لڑکیوں کے لیے نئے اسٹائل کے اسکارف بھی پیش کیے گئے ہیں جن پر ملک کی معروف عمارتوں کی تصاویر سمیت وطن عزیز سے متعلق نعرے بھی لکھے ہوئے ہیں۔کیا آپ نے جشن آزادی منانے کے لیے تیاری کرلی؟ اگر نہیں کی تو اب بھی دیر نہیں ہوئی، جلدی سے جائیں اور شاپنگ کا مزہ اٹھائیں کیونکہ مارکیٹوں اور شاپنگ مالز میں دستیاب ورائٹی واقعی شاندار ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری

      وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.