Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل نے مغربی کنارے کے مہاجر کیمپ پر قبضے کا حکم دے دیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف 5 مسلسل میڈن اوورز اور 5 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ تاریخ رقم کر دی
    • فوجی حملوں میں وقفے کے دوران ایران سے مذاکرات جاری ہیں : ٹرمپ
    • امریکا جنگ: ایران کی گیس پیداوار شدید متاثر
    • 29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
    • میری کپتانی میں ٹیسٹ رینکنگ میں بہتر ی ہوئی تو تمام فارمیٹ کا کپتان بنائیں:بابر اعظم کی شرط
    • جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
    • سعودی عرب نے چار ہفتوں میں 49 ہزار 500 سے زائد غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بدر کر دیا
    • ڈریسنگ روم میں قرآن کی تلاوت، کمنٹیٹر نے محمد رضوان کے ایمان کی تعریف کر دی
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
    • خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر
    • کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی
    • سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان
    • برطانیہ میںپانی کی قلت، ایئرپورٹ پر واش رومز اور ریسٹورنٹس بند
    • پاکستان میں مون سون سے اموات کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، مزید 10 ہلاکتیں رپورٹ
    • گلگت بلتستان میں اچانک سیلاب، متعدد علاقوں کے زمینی رابطے منقطع
    • ڈوبنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد خیبرپختونخوا میں سیاحتی کشتیوں کی جانچ کا آغاز
    • ناران کے قریب پنجاب یونیورسٹی کی بس کھائی میں جا گری، 21 افراد زخمی
    • پاکستانی باپ بیٹی کی جوڑی نے بین الاقوامی گھڑسواری تیراندازی چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موٹو رولا کا نیا ماڈل آئی فون 10 کا جڑوا بھائی نکلا

    By Daily Khabrainاگست 18, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)سمارٹ فون بنانے والی کمپنی موٹورولا پر آئی فون ٹین کا نقل کردہ اپنا نیا فون ’بےشرمی‘ سے سامنے لانے پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔فون بنانے والی کئی کمپنیوں نے آئی فون ٹین کے ظاہری ڈیزائن کی نقل اتاری ہے۔ موٹورولا کا پی30 ایپل کے فلیگ شپ فون کی ہو بہو نقل ہے۔اسی بارے میںآئی فونز کو ’سست‘ کرنے پر ایپل کی معافی’ایپل انڈیا میں آئی فون تیار کرے گا‘موٹورولا کی مالک کمپنی لینووو نے تاحال اس تنقید پر کوئی ردِ عمل نہیں دیا ہے۔موٹورولا نے ہی موبائل فون کی صنعت کی داغ بیل ڈالی لیکن سمارٹ فون کے دور میں اس کے فروخت کم ہو گئی اور اس کے موبائل فون کا ویڑن سنہ 2012 میں گوگل کو فروخت کر دیا گیا۔اس کے بعد یہ ڈویڑن سنہ 2014 میں ایک چینی کمپنی لینووو نے خرید لیا جہاں اس نے اینڈروئڈ آپریٹنگ سسٹم پر مبنی سمارٹ فون بنانے شروع کر دیے۔آئی فون اور موٹورولاImage captionدونوں فونز میں کیمرے کے لیے ایک جیسی جگہ مختص کی گئیموٹورولا پی 30 اور آئی فون ٹین کے درمیانی مماثلت پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹیکنالوجی بلاگر مارکس براو¿نلی نے اسے اب تک کی ’بے شرم ترین نقل‘ قرار دیا۔میش ایبل کا کہنا ہے کہ ’موٹورولا فون کی نقل میں اتنا آگے نکل گیا کہ اس نے اس کی سکرین کا ڈیفالٹ وال پیپر تک کاپی کر لیا۔‘ایک اور سائٹ ’ٹیکنو بفیلو‘ کا کہنا ہے کہ یہ ڈیزائن ایک اعلیٰ نقل ہے اور اس کے اور اصل کے درمیان فرق کرنا قریباً ناممکن ہے۔ایک اور ٹیکنالوجی سائٹ دی ورج کا کہنا ہے کہ گوگل کے تصویری شناخت نے بھی آئی فون کے ساتھ پی 30 کی تصاویر دکھانی شروع کر دی ہیں۔تجزیہ کار بین وڈ کا کہنا ہے کہ ’سمارٹ فون کی فروخت کی شرح میں کمی پریشان کن ہے۔ یہ بات حیران کن نہیں ہے کہ صارفین اصل مصنوعات کو نظرانداز کر رہے ہیں اور چیزیں جلد خریدنے کی شرح کم ہے۔‘بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’اگر فون بنانے والے چاہتے ہیں کہ کہ وہ صارفین کے فون بہتر بنانے کی خواہشات برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو انھیں اپنی انفرادیت قائم رکھنے کے طریق کار سوچنے ہوں گے۔‘لینوو نے موٹورولا پی 30 کی چین میں فروخت کا ارادہ تو ظاہر کیا ہے تاہم دوسرے ممالک میں اس کی دستیابی کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.