Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آذربائیجان سکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے 37افراد کو گرفتار
    • چلڈرن ہسپتان نرسری میں بد انتظامی ایک وارمر پر 3 سے 4 نومولود رکھنے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا کے شہریوں کا صوبے میں گورنر راج ‘ ایمرجنسی کا خیرمقدم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر قمر حسین اوباکو پاکستان کی ثقافت پر کتاب پیش کر رہے ہیں۔
    • باکو:سکول میں حجاب پرپابندی کے خلاف احتجاج کیاجارہاہے۔
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • لاہور چلڈرن ہسپتال میں ایک وارمر پر تین سے زائد بچے زیر علاج ہیں ۔
    • کراچی، کالعدم بی ایل اے اور ایس آر اے کے 4 دہشت گرد گرفتار
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے بحران بڑھے گا حافظ نعیم الرحمان
    • عالمی و مقامی سطح پر سونا مہنگا 4لاکھ 40ہزار 836روپے تولہ ہوگیا
    • حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی ‘ کورٹ مارشل کیخلاف اپیل’ پراسیکیوٹر کو 28 اکتوبر تک جواب داخل کی آخری مہلت
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا معاملہ سینٹ میں پہنچ گیا
    • سونالی باندرے نے کینسر سےجنگ کا درد ناک تجربہ بیان کر دیا
    • ملتان سمیت پنجاب کے 170 پبلک پارک نجی شعبے کے حوالے کرنیکی منظوری
    • عالمی مسائل کے حل، امن کے فروغ، تعلیم کی فراہمی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے تعاون اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں : سید توقیر حسین شاہ
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائ سے زائد فیس وصول کرنے کیخلاف درخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • منیر اقبال چنڑ نے ممبرقومی اسمبلی کاحلف اٹھا لیا
    • قومی اسمبلی میں گورنر راج پر بات کی اجازت نہ ملی’ سپیکر ایاز صادق نے بیرسٹر گوہر کو روک دیا
    • حکومت کی محمود اچکزئی کو دوبارہ سپیکر چیمبر آکر ملاقات کرنے کی دعوت
    • یو ٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان کا بچے کے ماہانہ خرچے ‘ جہیز کا سامان واپس لینے کیلئے فیملی عدالت سے رجوع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امیتابھ بچن کے سامنے فلم کے ڈائیلاگ ہی بھول گیا تھا، عامر خان

    By Daily Khabrainستمبر 7, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی(ویب ڈیسک)مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ پہلی بار فلم کے سیٹ پر امیتابھ بچن سے ملے تو اسکرپٹ کی لائنیں بھی بھول گئے تھے۔ایک تقریب کے دوران عامر خان نے امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں امیتابھ بچن کا بہت بڑا مداح ہوں، ان کے ساتھ کام کرکے ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا خواب پورا ہوگیا ہو۔عامر خان او ر امیتابھ بچن پہلی بار ایک ساتھ فلم”ٹھگ آف ہندوستان“میں کام کررہے ہیں، شوٹنگ کی ریہرسل کے پہلے دن کو یاد کرتے ہوئےعامر خان نے بتایا کہ جب ہم پہلی بار ایک ساتھ بیٹھ کر اپنی لائنیں پڑھ رہے تھے تو میں بہت نروس ہوگیا تھا۔ ان کے سامنے بیٹھ کر میں ٹھیک سے کچھ بول ہی نہیں سکا یہاں تک کہ مجھے اسکرپٹ کی لائنیں بھی یاد نہیں رہیں۔ ”ٹھگ آف ہندوستان“ میں امیتابھ بچن اور عامر خان کے علاوہ اداکارہ کترینہ کیف اور فاطمہ ثنا شیخ شامل ہیں فلم رواں سال 7 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.