اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم نے کہا ہے پٹرولیم مصنوعات کی جب قیمت بڑھتی ہے تو 5 روپے روزانہ بڑھ جاتی ہے جبکہ محض چند پیسے کمی کیوں کی جاتی ہے۔ سنیٹر منظور احمد کی زیر صدارت اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے موجودہ طریقہ کار، روزانہ قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت پٹرولیم اور اوگرا کے حکام نے بتایا کہ قیمتوں کا تعین اوگرا کی ذمہ داری ہے، عرب گلف کے ریٹس پر سات دن میں آنے والے کارگوز کی ایوریج نکالی جاتی ہے۔ ماضی میں ماہانہ جائزہ لیا جاتا تھا تاہم ایران، اسرائیل جنگ کے دوران روزانہ جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا جب ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کھیپ پہنچ رہی ہو اور ذخائر بھی وافر مقدار میں دستیاب ہوں تو قیمتوں میں محض چند پیسوں کی کمی کیوں کی جاتی ہے،5 روپے اضافہ اور صرف 75 پیسے کمی ہوتی ہے۔ حکام نے بتایا کہ وزیراعظم فیول سبسڈی کے تحت ایک کروڑ افراد کا اندراج ہو چکا اور تقریبا90 لاکھ افراد مستفید ہو چکے ہیں جبکہ9 ہزار700 فیول سٹیشنز یہ سہولت فراہم کر رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
- اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
- جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
- موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
- اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
- چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
- سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
- پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
- آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
- گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
- مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
- مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
- ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
- ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
- لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
- روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
- سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
- سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
- فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
