Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہاکی ورلڈ کپ کیلئے بھارت پاکستانی ٹیم کو ویزے دےگا

    By Daily Khabrainاکتوبر 8, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(سی پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے کہاہے کہ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو بھارت ضرور ویزے دے گا جب کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہمیں یقین دہانی کرادی ہے۔لاہور میں پی ایچ ایف ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس کے بعد صدر پی ایچ نے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ ورلڈ کپ 2018 کیلیے واجبات کی دو قسطیں ادا کر دی گئی ہے۔پاکستان ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شمولیت پر کوئی ابہام نہیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی ورلڈ کپ کیلیے انتظامی معاملات آخری مرحلے میں ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ سے پہلے دو ٹورنامنٹس کھیلے گی۔صدر پی ایچ ایف نے دعوی کیا کہ پاکستان ٹیم اولمپکس میں بھی کوالیفائی کریگی۔انھوں نے کہا کہ ہمیں بہت سے معاشی مسائل کا سامنا ہے جس کیلیے حکومت کا ساتھ چاہیے، صدر ہاکی فیڈریشن کا کہنا تھا کہ حکومت سے اپیل ہے کہ بھارت جانے کیلیے گرانٹ جاری کرے۔صدر ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کے استعفی پرکہاکہ یقین ہے کہ چھ ماہ میں لڑکوں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہوگا، ملکی کوچز بھی اچھے ہیں۔ یقین ہے کہ ٹیم کی پرفارمنس میں مزید بہتری آے گی۔ میں نے کھلاڑیوں کیلیے رقم کا انتظام کیا اور اپنا وعدہ پورا کیا۔صدر ہاکی فیڈریشن نے بتایاکہ اجلاس میں قومی ٹیم کی کارکردگی کومزید بہتر بنانے پر سب نے اتفاق کیا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل

    فیفا ورلڈ کپ، برازیل شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے میچ ایک ایک گول سے برابر

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.