Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عباس کی تباہ کن باولنگ، پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو373رنز سے ہراکر سیریز نام کر لی

    By Daily Khabrainاکتوبر 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ابوظہبی (ویب ڈیسک) محمد عباس کی تباہ کن باولنگ کی بدولت پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو373رنز سے شکست دے کر 1-0 سے سیریز اپنے نام کر لی ہے۔پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو ا جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی پوری ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 538 رنز کے ہدف کے تعاقب میں164رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جس میں لبوس چینج 43رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے جبکہ ٹی ایم ہیڈ 36 رنز کے ساتھ دوسرے اور ایرون فنچ 31 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے ، مچل سٹارک نے 28 رنز کی اننگ کھیلی۔پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں محمد عباس نے حاصل کیں اور انہوں نے۔۔ کھلاڑیوں کو پولین پہنچایا ان کے بعد یاسر شاہ نے۔۔۔ وکٹیں حاصل کیں جبکہ حمزہ نے بھی ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 57 رنز پر پانچ وکٹیں گر گئیں تاہم فخر زمان نے ٹیم کی قیادت کا بیڑہ سنبھالا اور شاندا ر بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وکٹ پر موجود رہے۔ چھٹے نمبر پر سرفراز احمد میدان میں اترے اور انہوں نے فخر زمان کے ساتھ اچھی شراکت قائم کی جس کی بدولت پاکستان قابل دفاع سکور282 کرنے میں کامیاب رہا۔ فخر زمان اور کپتان سرفراز نے 94،94 رنز کی اننگ کھیلی تاہم دونوں ہی کھلاڑی سینچریاں مکمل نہیں کر سکے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.