Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سالانہ اہلِ حدیث کانفرنس بلکسر کا روح پرور انعقاد
    • باڑہ بازار ریڈ مینار سے ڈوگرہ ہسپتال تک تجاوزات کے خلاف آپریشن
    • تعلیمی اداروں کے گرد کنٹرولڈ ادویات کی غیر قانونی فراہمی کے سنسنی خیز انکشاف
    • ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی نے ضلع کچہری میں پریکٹس کرنے والے جعلی وکیل کو پولیس کے حوالے کر دیا
    • جیولرز اینڈ زرگر گروپ پاکستان کی تقریب سے مقررین کا خطاب
    • اسلام آباد:ترکمانستان کے چیف خطیب اور سابق مفتی اعظم عزت مآب یالکپ ہو جاگلیوو ،ترکمان سفیر عطا جان مولانا موف کے ہمراہ سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا سے ملاقات کر رہے ہیں ۔
    • مقدمہ میں نامزد سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم سمیت 11ملزمان کیخلاف محفوظ فیصلہ چوتھی بار موخر
    • پاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کا مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
    • پوٹھوہار پارک میں قدرتی حسن اور دلکش مناظر شہریوں کی توجہ کا مرکز
    • اسلام آباد:وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے یو ایس کی چارج ڈی افیئرز نیٹلے اے بیکر ملاقات کر رہی ہیں۔
    • محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پر ڈی جی اینٹی کرپشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
    • لاہور ہائیکورٹ’ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت
    • سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد پر پابندی’ کرتارپور راہداری کی بندش کا معاملہ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا
    • سربیا، ایگزٹ پولز کے نتائج کے بعد سابق صدر نے شکست تسلیم کرلی
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ دفعہ 144 کے نفاذ اور پابندیوں کیخلاف دائر درخواست ‘ وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت
    • مریدکے میں تجاوزات مافیا کیخلاف پیرا فورس کا کریک ڈائون، جرمانے اور انتباہ جاری
    • کراچی: 25 روز بعد پانی ملا تو بجلی غائب، مکینوں کا ناگن چورنگی پر احتجاج کا انتباہ
    • پختونخوا کے عوام نو منتخب انتظامیہ سے امن کی بحالی’ ترقی کیلئے پرامید
    • ملتان ‘ مبینہ پولیس مقابلے کی شفاف تحقیقات کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی ، 17رنز پر دو آﺅٹ

    By Daily Khabrainدسمبر 4, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی (ویب ڈیسک ) ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 274 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئی جس کے بعد قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کے 274 رنز کے جواب میں قومی ٹیم کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، نیوزی لینڈ نے کھیل کے دوسرے روز اننگز کا آغاز 7 وکٹوں کے نقصان پر 229 رنز سے کیا تاہم نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم صرف 45 رنز کے اضافے کے بعد 274 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں بلال آصف نے 5، یاسر شاہ نے 3 جب کہ حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کیویز کے ٹاپ آرڈر کو ذیادہ دیر تک وکٹ پر کھڑا نہ رہنے دیا۔دبئی ٹیسٹ کے ہیرو یاسر شاہ تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے پہلے روز بھی بھرپور ایکشن میں دکھائی دیے اور 3 بلے بازوں کو پویلین بھیج کر مہمان ٹیم کی مشکلات میں اضافہ کیا جب کہ بلال آصف نے بھی بھر پور ساتھ دیا اور 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور: پاکستانی بلے باز شاداب خان سنچری بنانے کے بعد شائقین کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔

      سہ ملکی سیریز شاداب ڈٹ گئے انگلینڈ کے جبڑوں سے یقینی فتح چھین لی پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

      سہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.