تازہ تر ین

قومی فرض ”پاکستانی بنو پاکستانی خریدو “، ” خبریں گروپ “ اشتہاری مہم میں سب سے آگے

لاہور (تجزیہ نگار) ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور معاشی بحران کو دیکھتے ہوئے محب وطن پاکستانیوں نے ڈالر کے خلاف مہم شروع کر دی۔ قوم یہ سمجھتی ہے کہ ڈالرکی خریداری اس وقت ملک سے غداری ہے۔ ہر محب وطن طبقہ فکر سمجھتا ہے کہ ڈالر کا بائیکاٹ کیا اور جس کا وقت کا تقاضا ہے کہ غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ ہونا چاہئے اور قوم کو تیار کیا جائے کہ وہ ملکی مصنوعات خریدیں اور غیر ملکی مصنوعات کی خریداری بند کر دیں۔ خبریں گروپ بھی اس سلسلے میں قومی فریضہ سمجھتے ہوئے آج کے اخبار میں اشتہار شائع کر رہا ہے ”پاکستانی بنو اور پاکستانی مصنوعات خریدو“۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain