تازہ تر ین

”چشم ماروشن دل ماشاد“پاکستان آمد باعث فخر

لاہور (وقائع نگار) چینی نائب صدر وانگ کی شان اپنے دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں آج سہ پہر لاہور آئیں گے جہاں وہ ہائیروبا اکنامک زون کا دورہ کریں گے جس کے بعد وہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملیں گے۔ اسی شام گورنر پنجاب چودھری محمد سرور ان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے جبکہ چینی نائب صدر ایک مقامی ہوٹل میں رات کو قیام کریں گے۔ منگل کے روز مہمان لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد کا دورہ کریں گے اور اسی روز واپسی کیلئے روانہ ہوجائیں گے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved