تازہ تر ین

غیرملکی مصنوعات کے بائیکاٹ سے ہم پیروں پر کھڑے ہونگے:خواجہ اظہار

کراچی(کامرس رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمانے خبریں گروپ آف نیوز پیپر کی Be Pakistani By Pakistaniکی کمپین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے خبریں کی کاوش کو سراہاتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی کمپین کو ضرور کامیاب ہوناچاہئے کیونکہ یہ وقت کی ضرورت ہے اگر ہم اب اپنے پا?ں پر کھڑے نہ ہوئے تو وقت کبھی ہمیں معاف نہیں کرے گا، اسی طرح ہم اپنے ملک کو معاشی مسائل سے نکال سکتے ہیں، انہوں نے خصوصی گفتگو میں خبریں کی جانب سے شروع کی جانے والی کمپین کو احسن اقدام قرار دیا۔ خبریں کی جانب سے شروع کی جانے والی کمپین کو معاشی مسائل حل کرنے کیلئے اہم قرار دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ جتنی زیادہ ہم باہر کی اشیائ کا بائیکاٹ کریں گے اور اپنی اشیائ خریدیں گے پاکستانی معیشت ترقی کرے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain