لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مشکل معاشی حالات اور ڈالر کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر چینل ۵ و خبریں گروپ کی جانب سے شروع کی جانے والی مہم پاکستانی بنئے پاکستانی خریدیے پرمیئر کراچی وسیم اختر نے چینل فائیو سے گفتگو کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ خبریں و چینل ۵نے مہم چلائی ہے پاکستانی بنئے پاکستانی خریدیے۔ ہر وہ چیزہر مصنوعات خریدیے جو پاکستانی ہو تاکہ ملکی معیشت کو فائدہ ہو۔