Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا ایران سے ڈیل کی بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ سینیٹر کوری بکر
    • رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!
    • عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کیلئے تیار، شادی کب ہوگی؟
    • کراچی: لیاقت آباد میں نادرا رجسٹریشن سینٹر سے متعلق اہم اپڈیٹ
    • پیرس ائیر شو میں پاکستانی ایف17 تھنڈر vertical ٹیک آف وڈیو وائرل
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم
    • قوانین کیخلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل
    • اداکارہ میرب علی کو اچانک سرجری کیوں کروانا پڑی؟ اصل وجہ سامنے آگئی
    • ملکی توانائی شعبے کے لیے خوش آئند پیشرفت، سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
    • ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
    • وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
    • دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک
    • ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
    • ’ایبولا آیا تو ہم ختم ہو جائیں گے‘، کانگو کے کیمپ خوف کی لپیٹ میں
    • پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اصافہ فی بیرل قیمت 41۔91 ریکارڈ
    • پاکستان اٹلی معاہدہ سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
    • لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ
    • سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    معیشت کی بحالی کیلئے زرعی،اقتصادی و صنعتی پیکیج ضروری

    By Daily Khabrainمئی 28, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک) چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کی بحالی کیلئے زرعی،اقتصادی و صنعتی پیکیج کا اعلان کرے، اور آئندہ بجٹ میں کھاد، بیج، زرعی ادویات پر سبسڈی دی جانکے ساتھ ساتھ فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے ہماری معاشی شرح نمو خطے میں دیگر ممالک سے کم ہے اور،بیرونی قرضوں سے ملک وقوم کو فائدہ نہیں پہنچا مگر اس کا سارا بوجھ مظلوم غریب عوام پر ڈال دیا گیا ہے ان باتوں کا اظہار انھوں نے مرکزی سیکرٹیریٹ میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین اور ورکرز سے ملاقات میں کیا اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کی چالیس فیصد آبادی ایسی ہے جو سطح غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے اس کیلئے جہاں ایک طرف مہنگائی کی وجہ سے جسم کا روح کے ساتھ رشتہ برقرار رکھنا ناممکن ہوچکا ہے تو دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے مخصوص ادویات کی قیمتوں میں سو فیصدکی بجائے معمولی اضافے کو واپس لینا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران حکومت فارماسوٹیکل کمپنیوں کے سامنے بے بس ہوچکی ہے اور وہ سو فیصد اضافے کو واپس لینے کے حکم پر عمل در آمد نہیں کرواسکی۔اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھاکہ 9ماہ میں بجٹ خسارہ1922ارب روپے سے زائد تجاوز کرگیا ہے، غیر ملکی سرمایہ کاری میں براہ راست51فیصد کمی ہوئی ہے،جولائی تا مارچ کل آمدن3583ارب 73کروڑ روپے جبکہ اخراجات5506ارب روپے رہے، اس وقت ہماری معیشت آئی سی یو میں پڑی ہے جس کی بحالی کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے جس کے لئے شارٹ ٹرم، مڈٹرم اور لانگ ٹرم ٹریڈ پالیسیاں بنائی جانی چاہیے،چئیرمین برابری پارٹی جواد احمد نے اپنی گفتگو کے دوران اس امر کا اظہار بھی کیا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر حکومت کو دانشمندی کا ثبوت دیتے ہوئے چاہیے کہ وہ اپنی زرعی پیداوار کوبڑھائے، ریاست انڈسٹری لگائے،بجلی گیس اور پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے، ان ڈائریکٹ ٹیکسوں کو ختم کیا جائے،ان حالات میں نئے صوبے بنانے کا اعلان عوام کی توجہ مسائل سے ہٹانے کو کوشش ہے نیا صوبہ بنانے کے لئے حکومت کے پاس پارلیمنٹ میں بل منظور کروانے کے لئے دو تہائی اکثریت ہی نہیں ہے۔اس وقت عوام کو صوبوں کی نہیں روٹی کی ضرورت ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    ملکی توانائی شعبے کے لیے خوش آئند پیشرفت، سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

    وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟

    تازہ ترین

    رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!

    کراچی: لیاقت آباد میں نادرا رجسٹریشن سینٹر سے متعلق اہم اپڈیٹ

    ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم

    دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.