لاہور(جنرل رپورٹر) دریائے ستلج میں بھارتی آبی جارحیت کے دوران اسکی جانب سے چھوڑے گئے پانی سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے ،سینکڑوں ایکڑ اراضی پر لگی فصلیں ،بستیاں اور مویشی دریائے ستلج کے آبی ریلوں کی نظر ہو گئے وہا ں کئی قیمتی جانیں بھی ضائع ہو چکی ہیں،آن لائن کے مطابق اسی طرح گزشتہ روز بھی دریائے ستلج کے کنارے سنگراں والی بھینی کے رہائشی محنت کش محمد احمد دودھی کا گیارہ سال کا بیٹا امجد دریائے کے چڑھے ہوئے پانی سے بے خبر حسب سابق دریائے کے قریب کھیل رہا تھا کہ اچانک ایک بڑی لہر اسے کھینچ کر دریا میں لے گئی جسکی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور بچے کی تلاش شروع کر دی تاہم ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے ۔
بریکنگ نیوز
- فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف سے بھیجا گیا خط عباس عراقچی کو موصول
- اسرائیل کے حملوں میں ہلاک ہونے والے لبنانی فوجی افسران کی آخری رسومات ادا
- ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، کئی شہروں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان
- گرمی سے نجات کا قدرتی نسخہ؛ املی اور ادرک کا ٹھنڈا شربت صحت کا بھی محافظ
- سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں
- اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کو ‘سپر ایپ’ بنانے کا فیصلہ
- مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا
- ایک خاتون اسپتال زندگیاں بچانے گئی اس پر تیزاب پھینک دیاگیا، ماہرہ کوئٹہ واقعے پر کانپ اٹھیں
- تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کا طبی معائنہ مکمل، طبیعت اب کیسی ہے؟
- 15 سالہ بیٹر ویبھو سوریا ونشی کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ رکھنے کا فیصلہ
- لیجنڈ ریسلر ہلک ہوگن کی موت کی وجہ سامنے آگئی، تحقیقات مکمل
- ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی ہی جماعت کے اندر بڑھتی ہوئی مخالفت کا سامنا
- امریکا میں فیسٹیول کے دوران فائرنگ؛ کم از کم 12 افراد زخمی
- بیرونِ ملک جانے کی کوشش؛ صوبائی وزیر تعلیم مینا خان کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا
- لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
- ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
- لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
- گلگت بلتستان کے عام انتخابات
- مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار صفدر خان لغاری انتقال کر گئے
- غزہ جنگ بندی: حماس کے قاہرہ میں اہم مذاکرات شروع، دوسرے مرحلے پر مشاورت جاری