Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پیرا فورس کے 7 سب ڈویژنل انفورسٹمنٹ افسران ، 18تحصیل اداروںکے تقرر و تبادلے
    • پنجاب پولیس اپنے فرزندوں کی قربانیاں فراموش نہیں کریگی:آئی جی
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم نے لاہور میں دہشتگردوں کے 3 مختلف حملوں میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے 15 پولیس شہداء کی 17 ویں برسی پر شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا۔
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1345ٹریفک حادثات 714افراد شدید زخمی
    • غیر ملکی خاتون سے زیادتی کیس، ملزمہ نمرا کی درخواست ضمانت خارج
    • این سی سی آئی اے نے 300 پولیس افسران و اہلکار ڈیپوٹیشن پر مانگ لئے
    • عالمی منڈی میں ڈیزل کی قلت 2027ء تک برقرار رہنے کا خدشہ
    • پی ٹی اے کی شہریوں کو موبائل فون خریدنے سے قبل آئی ایم ای آئی رجسٹریشن کی تصدیق کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی،پولیس پر حملہ کرنیوالے 2 ملزمان جوابی فائرنگ سے زخمی،گرفتار
    • پنجاب کے 20پروبیشن اینڈ پیرول و پریزن افسران جدید تربیت کیلئے امریکہ جائیں گے
    • این سی سی آئی اے کا پنجاب پولیس کو بھیجے گئے خط کا عکس۔
    • سی پیک کے مغربی روٹ پر 310ارب روپے کے منصوبے جاری
    • پنجاب میں نجی ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
    • مسٹر انڈیا کا لباس 39 سال بعد بھی انیل کپور پر فٹ، اداکار کا دلچسپ انکشاف
    • رشتے کے تنازع پر دوست کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملزم 5 سال بعد بری
    • سحر ہاشمی پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے سے نالاں
    • میری تصاویر اے آئی سے تبدیل کرنے سے گریز کیا جائے: یامی گوتم
    • اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا تو وزن 100 کلو تھا: سارہ علی خان
    • راکھی ساونت نے کومل رانی کو پتی چور قرار دے دیا
    • وائرل کلپ تنازع، عدم پیشی پر سائبر سیل کی ہنی سنگھ کو آخری وارننگ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خواتین کی ’رغبت‘ حاصل کرنے کے طریقے سکھانے والے دو یوٹیوب چینل بند

    By Daily Khabrainاکتوبر 8, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : (ویب ڈیسک) کے میدان میں کی جانے والی ایک تحقیق کے بعد یوٹیوب نے ’پِک اپ فنکاروں‘ کے دو چینلوں کو بند کر دیا ہے۔یوٹیوب نے ’ایڈی اے- گیم‘ اور ’سٹریٹ ایٹریکشن‘ کے اکاؤنٹ سے برہنگی اور جنسی برتاؤ کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے پر ان کے سینکڑوں ویڈیوز ہٹا دیے ہیں۔ایڈی اے-گیم کو چلانے والے عدنان احمد کو ستمبر میں خواتین کے ساتھ دھمکی آمیز اور گالی گلوچ والے برتاؤ کا قصور وار ٹھہرایا گيا تھا۔جبکہ سٹریٹ اٹریکشن کے کوچز کا کہنا ہے کہ انھوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا ہے۔یوٹیوب نے کہا ہے کہ اس نے ایڈی اے-گیم اور سٹریٹ ایٹریکشن کو معطل کر دیا ہے۔یوٹیوب نے مزید کہا ’یوٹیوب واضح جنسی، گرافک یا پریشان کن مواد کو سختی کے ساتھ منع کرتا ہے۔ ہمارے لیے صارفین کے تحفظ سے زیادہ کوئی چیز بھی اہم نہیں ہے اور ہم اس شعبے میں اپنی پالیسی کا جائزہ لیتے رہیں گے اور اسے مزید بہتر بناتے رہیں گے۔‘سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو کی ایک عدالت نے 38 سالہ عدنان احمد کو پانچ الزامات میں قصوروار پایا تھا۔پولیس نے بی بی سی کے پروگرام ‘دی سوشل’ میں ان کے برتاؤ سے متعلق رپورٹ کے بعد تحقیقات شروع کی تھی۔عدنان احمد نے گلاسگو اور مشرقی یورپ میں درجنوں خواتین کے ساتھ خفیہ طور پر اپنی ویڈیوز بنائی تھیں۔’پینوراما’ اور ‘بی بی سی سکاٹ لینڈ ڈسکلوزر’ نے اس عالمی ’گیم‘ کی جانچ کی جن کا دعویٰ ہے کہ وہ خواتین کو ’پیار میں پھانسنے کے راز فروخت‘ کرتے ہیں۔ان چینلز کے بارے میں تحقیقات کی گئیں جہاں مبینہ پِک-اپ فنکار یعنی خود کو رنگین مزاج انسان کے طور پر پیش کرنے والوں کی جنسی مہمات کی ویڈیوز تھیں جن میں وہ ریکارڈنگز بھی تھیں جسے وہ خواتین کے ساتھ سیکس کی خفیہ ریکارڈنگ کہتے ہیں۔رپورٹر مائلز بونار ایک انڈر کور کے طور پر سٹریٹ ایٹریکشن کے ذریعے چلائے جانے والے ایک ‘بوٹ کمیپ’ گئے جہاں ان کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کو خواتین کو اپنی جانب راغب کرنے یا رجھانے کی تربیت دیتے ہیں جس میں خواتین کے ‘آخری منٹ کے احتجاج’ سے کس طرح نمٹا جائے بھی شامل ہے۔سٹریٹ ایٹریکشن کے بانی ایڈی ہچنز نے بی بی سی کو بتایا کہ تمام چیزیں ‘مکمل طور پر رضامندی’ پر مبنی ہیں۔انھوں نے مزید کہا ‘دراصل ہم مردوں کی مدد کرتے ہیں۔۔۔ اس لیے جو مدد بھی ہم کرتے ہیں وہ ریپ کے کلچر کو روکتی ہے اور انھیں کسی بھی غیر قانونی اور مرضی کے خلاف کام کرنے سے باز رکھتی ہے۔‘

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عالمی منڈی میں ڈیزل کی قلت 2027ء تک برقرار رہنے کا خدشہ

      حوثی باز نہ ائے مدینہ منورہ پر پھر کروز میزائل حملہ

      ایران پر”مدر آف آل بمز” سے حملے کی امریکی تیاری تہران کی مزاححمت جاری رکھنے کا اعلان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.