تازہ تر ین

پاکستان سے محبت کا اظہار، شیہان نے ورلڈکپ 1992کی شرٹ پہن لی

لاہور:  سری لنکن کرکٹر شیہان جے سوریا نے پاکستان سے محبت کے اظہار کیلیے ورلڈکپ 1992فاتح ٹیم کی شرٹ زیب تن کرکے ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔یہان نے مہمان نوازی، فول پروف سیکیورٹی اور شاندار ماحول پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا، شیہان نے دوبارہ پاکستان آنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دیگر ملکوں کی ٹیمیں بھی یہاں کھیلنے کیلیے آئیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain