تازہ تر ین

سدھوکو پاکستا ن آ نے کی اجازت مل گئی۔ کرتار پو ر افتتاح میں شرکت کریں گے

(ویب ڈیسک)نوجوت سنگھ سدھو کو ویزا جاری کر دیا گیا ، امید ہے وہ تشریف لائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ،،کہاکرتارپور راہداری سے خطے کی تاریخ بدلے گی، بھارتی فوج ہندوتوا کے نظریے پر گامزن ہے، کشمیر کا مسئلہ ان کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔سینیٹر فیصل جاوید اور سدھو میں ٹیلیفونک رابطہ،نوجوت سنگھ سدھو نےکاکرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کااعلان کردیابھارتی شہرجالندھرمیں کرتارپور راہداری کھلنے پر سکھ برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، بھارتی شہر جالندھر میں پاکستانی پرچموں کی بہار آگئی، وجے کالونی میں کئی گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا،، سکھ لڑکیوں نے گیت گا کر وزیر اعظم عمران خان کوخراج تحسین پیش کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain