Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے گرلز اسکول پر مہلک حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا: ٹرمپ
    • جنگ بندی کے بعد سے 1,005 فلسطینی شہید ہوئے: غزہ وزارت صحت
    • امریکا نے ایران میں نظام بدل دیا، ٹرمپ
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • پنجاب میں ریسٹورنٹس پر کارڈ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
    • ٹرمپ محفوظ، وائٹ ہاؤس پر ڈرون اور اسنائپر حملے کی سازش ناکام، 5 منصوبہ ساز گرفتار
    • سعودی عرب میں پاکستانی لائسنس قبول کیے جانے کا امکان
    • کیا یہ واقعی عوام دوست بجٹ ہے یا صرف اعداد و شمار کا کھیل؟
    • امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا
    • کینسر کے علاج میں مصنوعی ذہانت امید کی نئی کرن
    • سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی آئی میں عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے مطالبات بڑھنے لگے

    By Daily Khabrainنومبر 25, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: ملک کے سب سے اہم صوبے کے معاملات نمٹانے میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ‘ناکامی’ پر بڑھتے ہوئے تحفظات کی وجہ سے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں بھی پنجاب کے چیف ایگزیکٹو کو ہٹانے کے مطالبات زور پکڑنے لگے ہیں۔پی ٹی آئی کے رہنما یوں تو عوامی سطح پر پنجاب کی حکومت کے خلاف کوئی بیان نہیں دیتے لیکن وہ پسِ پردہ انٹرویوز میں اعتراف کرتے ہیں کہ ان کی حکومت صوبہ پنجاب کو چلانے میں ناکام ہورہی ہے۔اس حوالے سے تحریک انصاف کے ایک سینئر رہنما نے ڈان کو بتایا کہ ‘ہاں، ہم عثمان بزدار کی اب تک کارکردگی سے غیرمطمئن ہیں اور پی ٹی آئی میں موجود اکثریت ایک بہتر اور سرگرم سیاسی شخصیت ان کے متبادل لانا چاہتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہانہوں نے کہا کہ ‘پارٹی میں دباؤ ڈالنے والے گروہ موجود ہیں اور اتحادیوں (پاکستان مسلم لیگ ق) کے مقاصد بھی اب چھپے نہیں رہے اور مطلوبہ تبدیلی لانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے’۔اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں میں سابق سیکریٹری جنرل جہانگیر خان ترین، گورنر پنجاب چوہدری سرور، سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان اور وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال کے جیسے گروہ موجود ہیں۔پارٹی رہنما نے کہا کہ اس صورتحال میں تمام گروہوں کو ایک پیج پر لانا اور اس عہدے کے لیے ایک نام پر اتفاق رائے پیدا کرنا بہت مشکل ہے۔اسی طرح پاکستان مسلم لیگ(ق) کئی مواقع پر کہہ چکی ہے کہ اگر موجودہ وزیراعلیٰ کو ہٹادیا جائے تو وہ پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کی حمایت سے متعلق دوبارہ غور کریں گے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز اسلام آباد میں ہوا تھا، جسں میں موجود ذرائع نے بتایا تھا کہ مذکورہ مسئلہ پارٹی کے اہم حلقوں میں کئی مرتبہ اٹھایا گیا ہے۔یہ بھی پڑھیں: عثمان احمد بزدار وزیرِاعلیٰ پنجاب منتخب، عمران خان کی مبارکبادذرائع نے بتایا کہ ‘فیصلے صرف وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کیے جاتے ہیں چاہے معاملات کو کور کمیٹی یا سینٹرل ایگزیکٹو میں تبادلہ خیال کیا گیا ہو یا نہیں’۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.