تازہ تر ین

ایازصادق میری صحت بارے دریافت کرنے آئے ،نواز شریف کی واپسی کا امکان کم ،چودھری شجاعت

لاہور (اپنے نمائندے سے) چیف ایڈیٹر خبریں ضیا شاہد اور ایڈیٹر خبریں گروپ و سی ای او چینل ۵ امتنان شاہد نے گزشتہ روز مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال ر بھی گفتگو کی۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے چودھری شجاعت نے بتایا کہ سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق میری صحت کے بارے میں دریافت کرنے آئے ہیں جس کو میڈیا نے اپنے اپنے انداز میں لیا۔ ایک سوال کے جواب میں چودھری شجاعت نے کہا کہ نوازشریف کا ملک میں واپسی کا امکان کم ہی دکھائی دیتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain