Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے گرلز اسکول پر مہلک حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا: ٹرمپ
    • جنگ بندی کے بعد سے 1,005 فلسطینی شہید ہوئے: غزہ وزارت صحت
    • امریکا نے ایران میں نظام بدل دیا، ٹرمپ
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • پنجاب میں ریسٹورنٹس پر کارڈ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
    • ٹرمپ محفوظ، وائٹ ہاؤس پر ڈرون اور اسنائپر حملے کی سازش ناکام، 5 منصوبہ ساز گرفتار
    • سعودی عرب میں پاکستانی لائسنس قبول کیے جانے کا امکان
    • کیا یہ واقعی عوام دوست بجٹ ہے یا صرف اعداد و شمار کا کھیل؟
    • امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا
    • کینسر کے علاج میں مصنوعی ذہانت امید کی نئی کرن
    • سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیملی فیسٹا کی شاندار کامیابی ایڈیٹر کی ٹیم کو مبارکباد ،عشائیہ دیا

    By Daily Khabrainنومبر 27, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (نذر حسین محبوب سے) خبریں کی 27ویں سالگرہ کے موقع پر رائل پام لاہور میں منعقد ہونے والا فیملی فیسٹا مسکراہٹیں بکھیرتا ہوا خوبصورت یادوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ فیسٹا میں متعدد سرکاری اور غیرسرکاری شخصیات کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے خبریں بیورو چیفس اور نمائندوں نے شرکت کی۔ فیسٹا میں فورڈ کوٹ بنایا گیا جس میں ہارڈیز‘ پیزا ہٹ‘ پلیٹڈ‘ گلوریہ جینز‘ میکڈونلڈ‘ می کانگ‘ طباق‘ فورک اینڈ نائف‘ چرسی تیکہ والا جمشید برانچ‘ الیاس دنبہ کڑاہی‘ پھجہ سری پائے‘ چائنہ گارڈن‘ پنڈ ریسٹورنٹ اور دیگر نامور فوڈ جینرز نے شرکت کی۔ اعلیٰ اور معیاری کھانوں کی فراہمی سے آنے والے مہمان خوب لطف اندوز ہوئے۔ میوزیکل نائٹ میں وہ رنگ جمایا کہ شائقین جوم اٹھے‘ فلم سٹار ریشم نے کمپیرنگ کی جبکہ آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ ساحر علی بگا کی پرفارمنس کو بھی بے حد پذیرائی حاصل ہوئی دیگر کامیڈین اور سنگرز نے بھی شرکاءکو خوب محفوظ کیا اور فسیٹا کو یادگار بنا دیا۔ فیسٹا کی بے مثال کامیابی پر ایڈیٹر خبریں گروپ آف نیوز پیپرز و چیف ایگزیکٹو چینل ۵ امتنان شاہد نے سب ورکرز کو شاباش دی اور تعریفی اسناد کے ساتھ ساتھ خبریں کی پوری ٹیم کیلئے چرسی تکہ ریسٹورنٹ پر شاندار ڈنر کا اہتمام کیا۔ ریسورنٹ کی چھت پر سرمئی شام‘ لذیز کھانوں اور موسیقی نے ماحول کو چارچاند لگا دیئے۔ اس خوبصورت شام کو یادگار بنانے کیلئے چرسی تکہ کی انتظامیہ نے زبردست ریسیپشن دی۔ چرسی تکہ کے مالک لالہ جمشید نے خبریں ٹیم کا شاندار استقبال کیا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.