Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے گرلز اسکول پر مہلک حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا: ٹرمپ
    • جنگ بندی کے بعد سے 1,005 فلسطینی شہید ہوئے: غزہ وزارت صحت
    • امریکا نے ایران میں نظام بدل دیا، ٹرمپ
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • پنجاب میں ریسٹورنٹس پر کارڈ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
    • ٹرمپ محفوظ، وائٹ ہاؤس پر ڈرون اور اسنائپر حملے کی سازش ناکام، 5 منصوبہ ساز گرفتار
    • سعودی عرب میں پاکستانی لائسنس قبول کیے جانے کا امکان
    • کیا یہ واقعی عوام دوست بجٹ ہے یا صرف اعداد و شمار کا کھیل؟
    • امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا
    • کینسر کے علاج میں مصنوعی ذہانت امید کی نئی کرن
    • سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملک کی لوٹی دولت کی قسطیں آنا شروع ہو گئی ہیں، فواد چوہدری

    By Daily Khabrainدسمبر 5, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی لوٹی دولت واپس لانےکا وعدہ کیا تھا اور اب اس کی قسطیں آنا شروع ہو گئی ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کی لوٹی دولت واپس لانے کا وعدہ کیا تھا اس کی قسطیں آنا شروع ہو گئی ہیں، نوازشریف اور ان کے خاندان کی بھی کچھ قسطیں باقی ہیں، امید ہے نواز شریف کی اقساط بھی جلد آنا شروع ہوجائیں گی، ہمیں کسی کو جیل میں رکھنے کا شوق نہیں، یہ لوگ ہمت پکڑیں اور باقی لوگ بھی اپنے پیسے دیں۔آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کے حوالے سے فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کے کیس میں طے کردہ اصول سب پر لاگو رہے گا، آصف زرداری کے معاملے میں بھی ڈاکٹرز کی رائے سے معاملہ آگے بڑھے گا۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کے ریٹائر ہونے کے بعد نئی تقرری کے لیے 45 دن کا وقت ہوتا ہے، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان الیکشن کمیشن کے معاملے پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں، پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن نے بہت سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہے، حکومت اور پوزیشن کے دیئے گئے تمام لوگ غیر جانبدار ہیں ، امید ہے کہ ان پر اتفاق ہو جائے گا۔اس سے قبل نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ 2022 میں خلائی مشن بھیجنے کے بیان پرایسا رد عمل آیا جس سے لگا کہ ہم سائنس و ٹیکنالوجی میں پیچھے ہیں حالانکہ جب ہم نے سپارکو بنایا تو اس وقت چین اور بھارت خلائی پروگرام کی کسی گنتی میں ہی نہیں تھے۔ 70 کی دہائی میں ہم افعان جنگ میں شامل ہوئے تو توجہ بٹ گئی۔ 90 کی دہائی میں پاکستان جنوبی ایشیا کا واحد ملک تھا جہاں پرموبائل فون ٹیکنالوجی آئی۔

    فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ گزشتہ 8 ماہ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، پاکستانی انجینئرز اور سائنسدانوں کے لئے اچھی خبر ہے کہ ان کے لئے نوکریوں کے مواقع ہیں

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.