Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک بحریہ کی مشق سی سپارک 2020ءکے ڈی بریف سیشن کا انعقاد

    By Daily Khabrainمارچ 16, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک) پاک بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ءکا ڈی بریف سیشن آج کراچی میں منعقد ہوا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ یہ مشق پاک بحریہ کے آپریشنل منصوبوں کی توثیق کے لئے بحیرہ عرب میں منعقد کی گئی جس میں پاک بحریہ کے اثاثوں، پلیٹ فارمز، سپیشل فورسز اور پاک میرینز کے دستوں کے علاوہ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی، پاک فوج اور پاک فضائیہ نے بھی مشق میں بھرپور شرکت کی۔ ڈی بریف سیشن کے دوران ڈپٹی چیف آف دی نیول سٹاف (آپریشنز) نے مشق کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔ مشق سے حاصل ہونے والے ثمرات کی جانچ کے لئے مشق کے عملی انعقاد کو زیر بحث لایا گیا۔ آخر میں جنگی حکمت عملی اور منصوبوں کی تجدید کیلئے سفارشات بھی پیش کی گئیں۔ بعد ازاں چیف آف دی نیول سٹاف نے اپنے اختتامی خطاب میں گرے ہائبرڈ جنگی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے بڑے پیمانے پر مشقوں کے انعقاد کے ذریعے آپریشنل منصوبوں کی جانچ پڑتال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے متعدد چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاری پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور مشق کے دوران دکھائی جانے والی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف نے مزید کہا کے پاک بحریہ دشمن کی جانب سے کی جانے والی کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ پاک بحریہ سمندری دفاع کو یقینی بنانے اور قومی بحری مفاد کو ہر قیمت پر تحفظ دینے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔ مشق سی سپارک کے انعقاد کا مقصد پاک بحریہ کی جنگی اور آپریشنل تیاری کا جائزہ لینا تھا۔ مشق نے تینوں مسلح افواج کے مابین ہم آہنگی کے فروغ، مختلف آپریشنل منصوبوں کی توثیق کرنے اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بڑھانے ا ور ا±ن کے تبادلے کانادر موقع بھی فراہم کیا۔ اس مشق کے اختتامی اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے اعلی افسروں سمیت مختلف وزارتوں کے قابل ذکر نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

      آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.