Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برطانیہ،کرونا سے جاں بحق مسلمانوں کی اجتماعی قبروں میں تدفین،مسلمانوں کا احتجاج

    By Daily Khabrainاپریل 22, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(ڈاکٹر اختر گلفام سے)برطانےہ مےں کورونا وائرس سے جان بحق ہونے والے مسلمانوں کی اجتماعی تدفےن شروع کر دی گئی۔،انگلےنڈ مےں اجتماعی قبرےں پہلی بار کھودی گئی ہےںلےکن اب ان قبروں مےں مسلمانوں کی اجتماعی تدفےن شروع کر دی
    گئی ہے۔ےہ اجتماعی قبرےںاےک ہفتہ قبل لندن مےں مسلمانوں کے لئے وقف تےن قبرستانوں مےں کھودی گئی تھےں۔برطانےہ کے معروف اخبار ”ڈےلی مےل“ نے اجتماعی قبرےں کھودنے کی خبرتقرےبآٓاےک ہفتہ پہلے برےک کی تھی ۔مسلمانوں کے ان تےن قبرستانوں مےںاب تک اےک درجن کے قرےب کورونا سے جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کی تدفےن ہو چکی ہے۔اےک اجتماعی قبر کی لمبائی10مےٹر اور چوڑائی 2مےٹر ہے ،ان مےں بےک وقت 10لاشوں کو دفناےا جا رہا ہے ،لےکن ان کے تابوت الگ الگ ہوتے ہےں۔لندن کے جن تےن مقامات پر مسلمانوں کی اجتماعی تدفےن کی جا رہی ہے ان مےں ’جنوب مشرقی علاقے”چےسل ہرسٹ“ مےں واقع”کےمےنل پارک قبرستان“ بھی شامل ہے ۔اس قبرسان کے سپےشل پروجےکٹ منےجررچرڈ گومرسےل نے بتا ےا ہے کہ ان کے پاس 50سے زےادہ لاشےں اب تدفےں کی منتظر ہےں۔کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بہت زےادہ ہے لہذا ہر مرنے والے کے لئے انفرادی قبر نہےں بنائی جا سکتی ،اس حوالے سے ہم نے مذہبی اسکالروں سے رابطہ کےا تھا اور ان اسکالرز نے اجتماعی قبروں کی اجازت دی تھی ۔اجتماعی قبروں مےں تدفےن سے برطانےہ مےں رہنے والے30لاکھ مسلمان سخت ناراض، ناخوش اور بہت زےادہ افسردہ ہےں۔برطانےہ مےںکورونا سے ہلاک ہونے والوں مےں25 سے 30فےصد مسلمان ہےں۔ےہ تعداد ہزاروں مےں بنتی ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

      ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.