Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان کیا گیا اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی عظمیٰ بخاری
    • پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت
    • آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
    • آئی پی ایل انتظامیہ نے معروف آسٹریلوی کرکٹر کو کڑی سزا سنا دی؛ وجہ کیا بنی؟
    • لاہور بورڈ نے فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دیں
    • 2026/27 سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
    • ٹرمپ نے دو طرفہ ردعمل کے درمیان 1.8 بلین ڈالر کا ‘اینٹی ویپنائزیشن’ فنڈ روک دیا
    • امریکی محکمہ دفاع نے صحافیوں کو اپنے پریس آفس سے روک دیا
    • بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
    • وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائیگا
    • کیا آپ کی بھی بی آئی ایس پی رقم میں کٹوتی ہو رہی ہے؟ اگر ہاں تو پھر یہ کام کریں
    • سب ایران کے علاقائی عزائم کی قیمت چکا رہے ہیں: مشیر اماراتی صدر انور قرقاش
    • لیگی رہنما کو اداکارہ سے پھڈا مہنگا پڑگیا، اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر
    • امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ ناگزیر ہے، ہم تیار ہیں: بریگیڈیئر جنرل اسدی
    • کسی پر تنقیدکرکے نہیں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں: نواز شریف
    • گوگل اپنے اے آئی منصوبوں کی فنڈنگ کے لئے 80 بلین ڈالر کے شئرز فروخت کرے گا
    • اسرائیلی وزیر خارجہ نے سفارت خانے کے افتتاح پر نجی کو دوست قرار دیا
    • اسرائیل باز نہ آیا تو دنیا میں تنہا رہ جائے گا، ٹرمپ نے نیتن یاہو کو پاگل قرار دے دیا
    • یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
    • ایک لیٹر میں ’’900 کلومیٹر‘‘ سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار ایجاد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا بھر میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد1لاکھ77ہزار سے تجاوز

    By Daily Khabrainاپریل 23, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک/لندن (اے پی پی) دنیا بھر میں مہلک کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے، امریکہ اور یورپی ممالک کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ہیں، یورپ میں ایک لاکھ سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں جبکہ امریکہ میں مصدقہ متاثرین کی تعداد آٹھ لاکھ 10ہزار سے زیادہ ہے۔ بدھ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا بھر میں مہلک کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 25لاکھ77 ہزار 57 ہوگئی ہے۔ امریکہ میں کرونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 44623ہوگئی ہے۔ اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد 24648جبکہ سپین میں اب تک 21282افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ فرانس میں اب تک اس وباءسے 20796اور برطانیہ میں 17337افراد ہلاک ہوئے ہیں۔اٹلی، سپین، برطانیہ اور فرانس میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں کسی حد تک کمی آرہی ہے جبکہ بعض یورپی ممالک میں نئے متاثرین کی تعداد میں کمی ہورہی ہے جس کے پیش نظر متعدد یورپی ممالک لاک ڈاو¿ن میں نرمی کررہے ہیں جن میں ڈنمارک سرفہرست ہے۔ اٹلی، سپین اور فرانس میں بھی اموات 20 ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔ دریں اثناءادھر امریکہ میں کرونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 44623ہوگئی ہے جو کہ عالمی سطح پر دیگر ممالک کی نسبت بہت زیادہ ہے۔اسی طرح ملک میں مصدقہ کیسز کی تعداد 809615 ہوگئی ہے۔ دنیا بھر میں مہلک کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 25لاکھ ہزار 57سے تجاوز کرگئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار 662 ہوگئی۔ ادھر برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ (آج) جمعرات سے آکسفورڈ یونیورسٹی کی ٹیم انسانوں پر کرونا وائرس کی ویکسین کا ٹرائل کرے گی۔ دنیا بھر میں اس وقت کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 25لاکھ ہزار 57سے تجاوز کرگئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار 662 ہے جس میں متواتر اضافہ ہورہا ہے۔امریکہ میں کرونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد بڑھ کر 809615 پہنچ گئی ہے۔ بدھ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرونا وائرس سے ملک میں 44623افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ریاست نیویارک میں 257125 کیسز ہیں اور یہاں مجموعی 18821 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ نیو جرسی میں 88806 کیسز اور 4520 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ میسا چوسٹس، پنسلوانیا، کیلی فورنیا، مشی گن اور الینوائے کی ریاستوں میں 30000 سے کیسز ہیں۔دریں اثناءبرطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکہ کے ایک اعلی وبائی امراض کے ماہر کا کہنا ہے کہ ملک میں وائرس کے دوسرے مرحلے میں متاثرہ افراد کی تعداد حالیہ تعداد سے بڑھ سکتی ہے اور یہ موجودہ صورتحال سے بھی زیادہ ہوسکتا ہے۔ امریکہ کے ادارہ برائے انسداد برائے وبائی امراض کے ڈائریکٹر رابرٹ ریڈفیلڈ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند ماہ بعد آنے والے موسم سرما میں ملک میں کرونا وائرس کا دوسرا مرحلہ زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے کیونکہ سرد موسم میں نزلہ زکام کے باعث متاثرین کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت

    لاہور بورڈ نے فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    ٹرمپ نے دو طرفہ ردعمل کے درمیان 1.8 بلین ڈالر کا ‘اینٹی ویپنائزیشن’ فنڈ روک دیا

    تازہ ترین

    پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت

    لاہور بورڈ نے فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائیگا

    کیا آپ کی بھی بی آئی ایس پی رقم میں کٹوتی ہو رہی ہے؟ اگر ہاں تو پھر یہ کام کریں

    لیگی رہنما کو اداکارہ سے پھڈا مہنگا پڑگیا، اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.