تازہ تر ین

عظمی خان اور آمنہ عثمان ملک کے در میا ن صلح عو ن چو دھری نے کرائی،صلح عو ن چو دھر ی کے گھر ڈیفنس فیز 6 میں ہو ئی

لاہور(تجزیہ کار) ملک بھر میں سب سے زیادہ ڈسکس ہونے والی لڑائی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ آمنہ عثمان ملک کی عظمی خان اور ان سے صلح ہوگئی۔ تمام معاملات پی ٹی آئی کے رہنما عون کے گھر ڈیفنس سکس میں ہوئی۔ عون چودھری نے عظمیٰ خان اور ہما خان کو اپنے گھر پر بلایا جہاں ہما خان نے صلح کرنے کی تحریر دے دی جس میں لکھا کہ سب غلط فہمی میں ہوا اور ان کا پیر کسی نے زخمی نہیں کیا بلکہ یہ گلاس لگنے کی وجہ سے زخمی ہوا اور ایف آئی آر میں جس کا نام ہے وہ بیگناہ ہیں۔ ہما خان نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ ان کی بہنیں عظمی خان نے غلط فہمی میں آیف آئی آر درج کرائی تھی اس لئے برائے مہربانی مقدمہ خارج کر دیا جائے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved