تازہ تر ین

2020ءکے لیے دنیا بھر کے 100 پرکشش چہروں کی فہرست، اداکار فواد خان بھی شا مل

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکار فواد خان کو 2020ءکے لیے دنیا بھر کے 100 پرکشش چہروں کے لیے نامزد کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اور پرکشش اداکار فواد خان کو انڈیپنڈنٹ کرٹیک نامی ویب سائٹ کی جانب سے 2020 کے 100 پر کشش چہروں کے لیے نامزد کیاگیا ہے۔ انڈیپنڈنٹ کرٹیک نے تمام نامزدگیوں کی فہرست اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر شیئر کی۔انڈیپنڈنٹ کریٹک 1990 سے دنیا کے پرکشش چہروں کی فہرست مرتب کرتا ا?رہا ہے۔ 2017 اور 2018 کے بعد فواد خان ایک بارپھر اس فہرست میں شامل ہوئے ہیں۔فہرست میں فواد خان کے ساتھ ہالی ووڈ اداکار کینو ریوس، ڈینئیل ریڈ کلف اور زیان ملک جیسے سپر اسٹارز بھی شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain