Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اداکارہ و میزبان عائشہ ثنا لوگوں کے 2 کروڑ روپے لے کر روپوش ہوگئیں

    By Daily Khabrainجون 13, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اداکارہ کا فون 3 دن سے بند، پولیس نے فراڈ کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی

    لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ و میزبان عائشہ ثنا لوگوں کے 2 کروڑ روپے لے کر روپوش ہوگئیں، اداکارہ کا فون 3 دن سے بند، پولیس نے فراڈ کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی، نجی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ و ٹی وی شو میزبان عائشہ ثناء اپنے کئی جاننے والوں سے 2کروڑ روپے سے زائد رقم ادھار لے کر غائب ہوگئی ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق عائشہ ثنا نے گھریلو ضروریات اور دیگر مقاصد کے بہانے اپنے کئی دوستوں اور جاننے والوں سے تقریباََ 2 کروڑ روپے ادھار لے کر غائب ہوگئی ہیں، ادھار دینے والوں کے مطابق اداکاراہ نے کسی ایک شخص کو بھی پیسے واپس نہیں کیے بہیں لکہ وہ تین ماہ سے روپوش ہیں اور ان کے بارے میں کسی کو کچھ پتہ بھی نہیں ہے۔

    جن لوگوں نے عائشہ ثنا کو رقم ادھار دی تھی وہ اب ان کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں جب کہ ان میں سے ایک متاثرہ شخص نے عائشہ ثنا کے خلاف دھوکا دہی اور فراڈ کا مقدمہ بھی درج کروا دیا ہے۔

    انکے ایک دوست کا کہنا ہے کہ عائشہ ثنا کا فون گزشتہ 3 روز سے بند آرہا ہے جبکہ اداکارہ نے ان سے 20لاکھ روپے ادھار لے کر چیک دیا تھا جو کہ باؤنس ہوگیا ہے۔ اداکارہ عائشہ ثنا کیخلاف لاہور کے تھانہ ڈیفنس میں فراڈ اور چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اندراج مقدمہ کے لئے دی درخواست میں شہری علی معین نے موقف اختیار کیا ہے کہ اداکارہ عائشہ ثناء نے اس سے ڈیڑھ کروڑ روپے لیے جن کی واپسی کے تقاضے پر اداکارہ نے انہیں جعلی چیک دے دیئے۔عائشہ ثناء نے اور بھی کئی لوگوں سے پیسے لے کر جعلی چیک دیئے۔ دوسری جانب اداکارہ 3 دن سے غائب ہیں ،فون بھی نہیں سن رہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ عائشہ ثناء اسلام آباد میں موجود ہیں۔ شہری علی معین نے چیک ڈس آنر ہونے پر پولیس سے رجوع کیا جس پر پولیس نے مذکورہ اداکارہ کے خلاف فراڈ اور چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.