Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا
    • کامیڈین اللہ رکھا کو لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا
    • سابق ایتھوپیئن ایئر ویز چیف پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے سی ای او مقرر
    • پاکستان نے 56ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے
    • برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
    • "ہم آبنائے ہرمز کو طاقت کے ساتھ محفوظ رکھیں گے”: ابراہیم رضائی
    • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا
    • قطر میں ملبہ گرنے سے ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی
    • امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
    • جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ اسٹار جیڈن ایڈمز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • چین نے سی پیک کے اربوں روپے کے اجبات معاف کرنے سے انکار کر دیا
    • ریٹائرڈ پاکستانی بحریہ کے افسر برطانیہ کے میئر منتخب
    • چین کا نیا اے آئی: GPT-5.5 سے سستا اور زیادہ شفاف
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تیس سال تک لڑکی بن کر زندگی گزارنے والی لڑکی علاج کے دوران مرد نکلا

    By Daily Khabrainجون 27, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    • نوسال سے شادی شدہ خاتون پیٹ میں درد کی وجہ سےہسپتال گئی جہاں ڈاکٹروں نے طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد دریافت کیا کہ اس کی جسامت لڑکیوں والی ہے لیکن جنس کے اعتبار سے وہ مرد ہے30 سال تک لڑکی بن کر زندگی گزارنے والی لڑکی علاج کے دوران مرد نکلا۔ تفصیلات کے بھارتی خاتون 9 سال سے شادی شدہ 30 سال کی خاتون پیٹ میں درد کی وجہ سے ہسپتال گئی جہاں ڈاکٹروں نے طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد دریافت کیا کہ اس کی جسامت لڑکیوں والی ہے لیکن جنس کے اعتبار سے وہ مرد ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل اس کی 28 سالہ بہن میں بھی یہ خصوصیات پائی گئی تھیں جس میں اس کی بھی جسامت لڑکیوں والی تھیں مگر جنس کے اعتبار سے وہ مرد ہے۔اس حوالے سے طبی معائنہ کرنے والی ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ مذکورہ خاتون میں جسمانی اعتبار سے عورتوں والی تمام خصوصیات ہیں، لیکن حیران کن طور پر جب اس بات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے تو ہمیں اس بات کا اندازہ ہوا ہے کہ 30 سال تک خود کو لڑکی سمجھنے والی خارون درحقیقت ایک مرد ہے۔کو ملتے ہیں۔ایسا کیس ہر 22 ہزار میں سے ایک فرد میں پایا جاتا ہے، اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کتنے کم لوگوں کو اس بارے علم ہے۔ اس حوالے سے خاتون کے گھر والوں نے بتایا ہے کہ ہمارے لئے یہ بات حیران کن ہے کیونکہ مذکورہ خاتون گزشتہ 9 سال سے ایک مرد سے شادی شدہ ہے، انہوں نے کئی مرتبہ اولاد پیدا کرنے کی بھی کوشش کی ہے لیکن آج تک بے اولاد ہی رہے ہیں۔تا ہم دوسری جانب اب مذکورہ خاتون کا علاج کیا جا رہا ہے۔ خیال رہےکہ اس طرح کے واقعات پہلے بھی پیش آتے رہے ہیں۔ ایسے واقعات بھی سامنے آتے رہے ہیں جہاں لوگوں نے اپنی جنس تبدیل کروانے کی کوشش کی ہو۔ گزشتہ روز پشاور میں اس طرح کا ہی ایک واقع پیش آیا ہے جہاں لڑکی نے جنس تبدیل کروانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ لڑکی نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا ہے کہ لڑکی کی حیثیت سے مطمئن زندگی نہیں گزار رہی جنس تبدیل کرانے کی اجازت دی جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.