تازہ تر ین

ارطغرل غازی کی حلیمے سلطان کا پاکستانیوں کے لیے اردو میں پیغام آگیا

لاہور(ویب ڈیسک )میگا ہٹ ترک سیریل”دریلیس ارطغرل“ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ا یسرا بلجک نے پاکستان سے اپنے مداحوں کے لئے اردو میں ایک اہم پیغام شیئر کیا ہے۔سوشل میڈ ایپ انسٹا گرام پر ایسرا بلجک نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ”میر آفیشل منیجر اور واحد نمائندہ ڈیو گودروکان جیبی ہیں ،آپ تمام اشترک ،خیالات ،شراکت داری اور مجموعی طور پر کسی بھی منصوبے کے لیے ان سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں ترکی سے باہر کسی بھی انتظامی کمپنی سے وابسطہ نہیں ہوں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain