Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • ہاسنگ سوسائٹی مالکان NOCنہ ہونے کے باوجود شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • صفائی ٹیکس کی ادائیگی کے باوجود جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہریوں کو شد ید مشکلات کا سامنہ
    • کا مطالبہ تسلیمICCI پلاسٹک بیگز کے معاملے پر تاجروں کو فوری ریلیفپ
    • GHQ حملہ کیس،شاہ محمود قرشی سمیت120سے زائد ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • آلوکی فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے،رپورٹ
    • فشریز ٹریننگ سب سنٹرراولپنڈی میں آن لائن ٹرینگ کورس کا آغاز 12 اکتوبرکو ہو گا
    • کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویلپمنٹ ا تھارٹی میں اجلاس
    • اٹک میں پروگرام ” دھی رانی” کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
    • خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری: صدر ICCI
    • NHA کو مانسہرہ سے ناران ماڈل شاہراہ کی فیزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت
    • دو وثیقہ نویسوں کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • DCاٹک کا شہر کا دورہ، جاری ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ لیا
    • ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس
    • اٹلی کے ورک ویزا کے نام پر شہری سے لاکھوں وصول کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لیکر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کو الزام ثابتہونے پر موت کی سزا سنادی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بلاول بھٹو زرداری کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

    By Daily Khabrainستمبر 10, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    یئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میرپورخاص ریجن کے بارش سے متاثرہ مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔

    تسنیم خبررساں ادارے کے ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بارش متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران جھڈو میں روشن آباد کے مقام پر ایل بی او ڈی سیم نالے کا معائنہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی۔

    اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 2011 میں جب اسی طرح کا سیلاب آیا تھا اس وقت وفاق اور صوبے میں پی پی کی حکومت تھی، ہم نے وطن کارڈ اور متاثرین کی بھرپور مدد اور بحالی کا کام کیا تھا جب کہ وفاق سندھ کی مدد نہیں کررہا ہے، سندھ کے حقوق اور بارش متاثرین کی امداد کیلئے وفاق سے لڑوں گا۔

    خطاب کے بعد بلاول بھٹوزرداری، وزیر اعلیٰ سندھ اور دیگر صوبائی وزراء کے ہمراہ نوکوٹ قلعہ میں ٹینٹ ریلیف کیمپ پہنچے جہاں بارش متاثرین سے ملاقات کی اور ان سے مسائل معلوم کیے۔ اس موقع پر متاثرین نے فلک شگاف نعرے لگا کر بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔

    چیئرمین پیپلز پارٹی نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس علاقے کے عوام نے محترمہ بے نظیر بھٹو کا ساتھ دیا تھا جس کا مجھے احساس ہے اس لیے میں آج آپ کے پاس آیا ہو۔

    چیئرمین پیپلز پارٹی نے میرکی لانڈھی کا چھیلو موڑ پر بارش متاثرین کے ریلیف کیمپ کا معائنہ کیا اور مختصر خطاب میں کہا کہ سندھ حکومت اس مشکل وقت میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، عوام پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں تاکہ دوبارہ وفاقی حکومت بناسکیں۔

    اس سے پہلے  بلاول بھٹو نے ڈگری پہنچ کر سابق ایم پی اے میرحیات خان تالپور کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت بھی کی۔ دورے کے دوران بلاول بھٹو کا جگہ جگہ کارکنوں نے والہانہ استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

    مزید پڑھیں

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      سعودی عرب کے دفاع میں پاکستان ساتھ کھڑا رہے گا: وزیراعظم شہباز شریف

      شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

      تازہ ترین

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.