Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کیٹ مڈلٹن شہزادہ ہیری سے صلح کیلئے شہزادہ ولیم پر دبائو ڈال رہی ہیں: شاہی ذرائع کا دعویٰ
    • بھارتی فورسز نے ترال پلوامہ میں نظربند کشمیری کا رہائشی مکان تباہ کردیا
    • اوکاڑہ’ پولیس مقابلے میں 51 مقدماتمیں ملوث ڈاکو ہلاک، 2 فرار
    • پنجاب میں سموگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 4صنعتی یونٹس اور بھٹے سیل
    • ملتان:وینڈر شکرقندیوں کو ترتیب دینے کے بعد گاہکوں کی راہ تک رہا ہے۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،7 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • مجرم شاہد کو 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
    • ضلع بھر میں قائم سرکاری مراکز صحت کی حالت زار، مریض ذلیل و خوار ہونے پر مجبور
    • ٹھیکیدار اور سینیٹیشن عملے کی ملی بھگت، جگہ جگہ گندگی،بیماریاں پھیلنے کا خدشہ
    • ممنوعہ غیر ملکی ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
    • تھانہ سول لائنز گوراقبرستان میں چور کیبل چوری کرتے ٹریکٹر سمیت گرفتار
    • راولپنڈی،2 منشیات سپلائر گرفتار 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • پشاور:کے پی گورنر فیصل کریم کنڈی اینٹی انکروچمنٹ کارروائیوں کو کنڈی گھڑی قمر دین میں کھڑے دیکھ رہے ہیں۔
    • پولیس کی جوئے کے اڈے پر ریڈ، 5 ہزار 140 نقدی ایک گاڑی 2 موبائل فون برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج
    • اسپیلنگ بی مقابلے کا جی آر-6 کیمپس میں کامیاب انعقاد
    • تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، معمولی تلخ کلامی پر شہری کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار
    • مری میں لین دین کے تنازع پر چھری کے وار سے ایک شخص زخمی
    • سی سی ڈی چکوال کی کارروائی، ڈکیتیوں میں ملوث ملزما ن گرفتار
    • گیارہویں جماعت کے طالبعلم ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش
    • تھانہ جاتلی، 6 سال پرانا اغوا کا کیس ٹیکنیکل بنیادوں پر حل، مغویہ بازیاب جاتلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اپوزیشن کا ویژن ہے کہ فوج اور عدلیہ ان کےساتھ نہیں تووہ برے ہیں : فواد چودھری

    By Daily Khabrainستمبر 21, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آبا(ویب ڈیسک)د : وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا ویژن ہے کہ فوج اور عدلیہ ان کے ساتھ نہیں تو وہ برے ہیں ۔

    وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف شفاف انتخابات کے عادی نہیں ہیں ، نوازشریف نے انتخابی عمل کو مشکوک بنانے کی کوشش کی ،چیزوں کو جان بوجھ کر متنازع بنانے سے اپوزیشن پاکستان کی خدمت نہیں کررہی ۔ نوازشریف نے الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیا، نوازشریف تین بار جن الیکشن میں وزیراعظم بنے وہ شفاف تھے اورباقی سب دھاندلی زدہ ؟ اگر ان کے حق میں فیصلہ نہ ہو تو الیکشن کو متنازع بنانا اپوزیشن کا وطیرہ ہے ۔جو الیکشن ریفارمز ہوئیں وہ ان کے اپنے دور حکومت میں ہوئیں ۔
    شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر کو چلنے دیا جائے ، مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر ہم نے نہیں روکی بلکہ پیپلز پارٹی نے ان کی تقریر لائیو نہیں چلنے دی ۔
    پریس کانفرنس میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ نوازشریف فواد چوہدری سے کم صحت مند نہیں لگ رہے تھے ، وزیراعظم نے پہلی تقریر میں کہا تھا کہ اپوزیشن کی سیاست اورکرپشن کی  جائیدادیں  خطرے میں ہیں ، عمران خان نے کہا تھا کہ سیاسی کرپٹ لوگ اکٹھے ہوجائیں گے ، پہلے یہ لوگ ایک دوسرے کو الٹا لٹکانے ، گھسیٹنے اورکیا کچھ نہیں کہتے تھے۔اسد عمر نے مزید کہا کہ بھارتی میڈیا نے نوازشریف کی تقریر کو سیاست میں واپسی قرار دیا ۔بھارتی میڈیا نے نوازشریف کے فوج کے خلاف جملوں کو نمایاں کیا ۔نوازشریف کی سیاست میں واپسی اداروں پر حملے کر کے ہوئی یہ بھارت کا بیانیہ ہے ، ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے دھرنا دیا ،دھرنے میں دو فی صد پاکستانی بھی نہیں تھے ، کورونا میں شہبا ز شریف بھاگے بھاگے آئے کہ اب حکومت گئی ، یہ شدید معاشی بحران چھوڑ کر گئے  کہ شاید اب حکومت اسی میں دفن ہوجائے گی ، یہ لوگ کورونا پالیسی پر تنقید کرتے تھے لیکن کیا کسی نے کل اے پی سی میں کورونا پر کوئی بات کی ۔ پاکستان کو بلیک لسٹ سے بچانے کیلئے فیٹف قوانین کی ان لوگوں نے مخالفت کی ، اپوزیشن نے 34  شرائط رکھ دیں کہ نیب قوانیم میں یہ ترامیم کی جائیں ۔یہ قانون سازی کی آڑ میں این آر اوچاہتے تھے لیکن کامیاب نہ ہوئے ۔اسدعمر نے کہا کہ فوج اور سول حکومت مل کر کام کر رہی ہے ۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری  نے کہا کہ کل ان کی ابو بچاؤ کانفرنس تھی ، اپوزیشن کا ویژن ہے کہ فوج اور عدلیہ ان کے ساتھ نہیں تو وہ برے ہیں ۔ہمیں معلوم تھا کہ نوازشریف واپس نہیں آئیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.