Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل 25 سالہ جی جی حدید اور پاکستانی نژاد 27 سالہ گلوکار زین ملک کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔زین ملک اور جی جی حدید نے اس خوشخبری کا اعلان انسٹاگرام پر بچی کا ہاتھ تھامے بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کرتے پوئے کیا۔