Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملک میں آٹے کا بحران ، لاہور میں روٹی مزید مہنگی ہونے کا امکان

    By Daily Khabrainاکتوبر 11, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سادہ روٹی کی قیمت 8 روپے سے بڑھا نے کے بعد پیر 12 اکتوبر سے روٹی کی قیمت 10 روپے ہوسکتی ہے

    لاہور (ویب ڈیسک ) ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ، تندور مالکان کی طرف سے روٹی مزید مہنگی کیے جانے کا امکان ہے ۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں آٹے کے بحران کے باعث تندور مالکان کی طرف سے سادہ روٹی کی قیمت 8 روپے سے بڑھا نے کے بعد پیر 12 اکتوبر سے روٹی کی قیمت 10 روپے کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔اس بارے میں صدر نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 8 روپے کی روٹی کی قیمت بڑھانا ان کی مجبوری ہے، کیوں کہ ناقص کوالٹی آٹے کی 15 کلو کا تھیلے کی قیمت بھی 950 روپے سے تجاوز کر گئی ہے ، اس کے ساتھ ساتھ 860 روپے میں ملنے والا 20 کلو کا تھیلا تو کہیں دستیاب ہی نہیں ہے، جب کہ گزشتہ 10 سالوں کے دوران روٹی کی قیمت 6 روپے پر قائم رہی ، تاہم اس سال روٹی سمیت ہر شے کی قیمت میں کئی بار اضافہ ہوا ۔

    دوسری طرف پاکستان کی تاریخ میں گندم کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، جہاں پہلی بار دیسی گندم 24 سو روپے من ہو گئی ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس ملک میں گندم کا شدید بحران دیکھا جارہا ہے جس کہ وجہ سے قیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگی ہیں ، جہاں اکتوبر کے مہینے میں ہی فی من گندم کی قیمت 24 سو روپے ہوچکی ہے ، گزشتہ سال دسمبر کے مہینے میں دیسی گندم 2 ہزار روپے فی من تک کی قیمت میں فروخت ہونے لگی تو پورے ملک میں گندم اور آٹے کا سنگین بحران پیدا ہو گیا تھا ، جب کہ اس سال ملک میں حالیہ دنوں میں ہی گندم کے بحران کی کیفیت پیدا ہوچکی ہے ، جس سے آٹا بھی مہنگا فروخت ہو رہا ہے ، آٹا مہنگا ہونے سے روٹی اور نان کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں، جس وجہ سے دو وقت کی روٹی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگئی ہے ، اس صورتحال میں عوام کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت فوری طور پر ملک میں گندم کی بحرانی کیفیت کو دور کرنے اور قیمتوں کو نیچے لانے کے لیے بروقت اقدامات کیے جائیں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر

      سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا

      برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.