تازہ تر ین

پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری، بلآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری ہے اور بلآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے بتایا کہ ستمبر میں 73 ملین ڈالر کے سرپلس کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کے لیے 792 ملین ڈالر سرپلس ہوگیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ برس اسی عرصے میں 1492 ملین ڈالر خسارے کا سامنا تھا جب کہ گزشتہ ماہ میں برآمدات 29 فیصد بڑھیں اور ترسیلاتِ زر میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain