Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی انتخاب میں جو بھی کامیاب ہو، پاکستان اسکے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے، دفترخارجہ

    By Daily Khabrainنومبر 4, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    US President Donald Trump (R) shakes hands with Pakistani Prime Minister Imran Khan (L) during a meeting on the sidelines of the UN General Assembly in New York, September 23, 2019. (Photo by SAUL LOEB / AFP)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (ویب ڈیسک)دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ امریکی صدارتی انتخاب میں جو کوئی بھی کامیاب ہو پاکستان اس کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔

    خیال رہے کہ امریکی صدارت کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے جو بائیڈن جبکہ ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مدت کے لیے منتخب ہونے کے لیے پنجہ آزما ہیں۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے ان امریکیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جنہوں نے تاریخ ساز الیکشن کے میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔

    مساوی سلوک

    قبل ازیں گزشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا پاکستان امریکا کی جانب سے بھارت کے مقابلے بالخصوص کشمیر کے مسئلے پر مساوی سلوک چاہتا ہے۔

    جرمن جریدے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیراعظم نے خبردار کیا تھا کہ خطے میں گرما گرمی جاری ہے جو کسی بھی وقت بھڑک سکتی ہے۔

    وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ’اس لیے ہم چاہتے ہیں دنیا کا طاقت ور ترین ملک ہونے کی حیثیت سے امریکا مساوی سلوک کرے پھر وہاں چاہے جو بھی صدر بنے‘۔

    انہوں نے کہا تھا کہ امریکا سمجھتا ہے کہ بھارت چین کو قابو کرلے گا جو ایک مکمل ناقص بنیاد ہے‘۔

    ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ یکسانیت

    جب امریکی انتخابات چند روز ہی دور تھے وزیراعظم نے یہ کہنے سے گریز کیا کہ جس امیدوار کے پاس جیت کا بہترین موقع ہے۔

    انہوں نے کہا تھا کہ ’جو بائیڈن رائے عامہ میں آگےدکھائی دے رہے ہیں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ ناقبل پیش گوئی ہیں کیوں کہ وہ ایک عام سیاستدان کی طرح نہیں ہیں، اور اپنے حساب سے کھیلتے ہیں‘۔

    عمران خان نے مزید کہا تھا کہ جب انہوں نے خود اپنی پارٹی بنائی تھی تو انہیں روایتی سوچ سے بڑھ کر سوچنا پڑا تھا۔

    ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی وہ پہلی جماعت تھی جس نے اپنی ریلیوں میں نوجوانوں کو متوجہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کیا۔

    جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنے آپ اور امریکی صدر میں کوئی مماثلت دیکھتے ہیں؟ تو وزیراعظم نے جواب دیا کہ ’ہمیں (پی ٹی آئی) کو بہت غیر روایتی ہونا پڑا تھا اور کچھ طرح سے ڈونلڈ ٹرمپ بھی یہی کرتے ہیں‘۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر

      سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا

      برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.