میرے بچوں کو وینا دبئی سے سمگل کرکے لے گئی،اسدخٹک
لمیں اپنے گھر والوں کی وجہ سے خاموش تھا لیکن اب نہیں،اسد خٹک
:میرے بچے کچھ عرصہ وینا کے پاس رہے اور میرے بچوں کے بال بڑھے ہوئے اور انتہائی خراب حالت میں تھے،اسد خٹک
:وینا مجھ سے جو کچھ کرتی رہی ہے اب میں سب کچھ سب کے سامنے لاؤں گا،اسدخٹک
:وینا انتہائی بدتمیزی اور گالم گلوچ کرتی رہی، نہ اسے میری پرواہ اور نہ بچوں کی، اسد
:میں کسی سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتی،وینا ملک
سب کچھ بکواس ہے،میں کسی سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتی،وینا ملک
:میں بہت مصروف ہیں اس معاملے میں مجھے کوئی بات نہیں کرنی،وینا ملک
لمیڈیا ایسا ہی ہے ذاتی معاملات میں مداخلت کرتا ہے،وینا ملک