Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جوبائیڈن کا ٹرمپ کو اور جھٹکا ‘جارجیا کے 16ووٹ بھی لے اڑے

    By Daily Khabrainنومبر 20, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹرمپ کا نتائج کو ماننے سے پھر انکار‘بائیڈن نے انتقالِ اقتدار میں روکاوٹیں کھڑی کرنے کو ”اشتعال انگیز“قرار دیدیا

    واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکہ کے صدارتی انتخابات 2020 میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے روایتی طور پر سرخ ریاست جارجیا میں بھی کامیابی حاصل کرلی ہے جس کے بعد ان کے الیکٹرول ووٹوں کی تعداد306ہوگئی ہے. امریکہ کی 49 ریاستوں کے نتائج آ چکے تھے اور دوہفتوں سے ریاست جارجیا کے نتیجے کا انتظار کیا جا رہا تھا امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق آج الیکشن حکام نے جارجیا کے نتیجے کا اعلان کیا جس کے مطابق جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کے مقابلے میں 12 ہزار زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں.

    جارجیا میں کامیابی کے بعد جو بائیڈن کے الیکٹرول ووٹوں میں 16 کا اضافہ ہو گیا ہے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے الیکٹرول ووٹوں کی کل تعداد 306 ہو گئی ہے جبکہ ان کے مدِ مقابل صدر ٹرمپ نے 232 الیکٹرول ووٹ حاصل کیے ہیں یاد رہے کہ جارجیا میں ڈیموکریٹک پارٹی نے 25 برس بعد کامیابی حاصل کی ہے آخری مرتبہ 1992 میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار بل کلنٹن نے اس ریاست میں کامیابی حاصل کی تھی اور 1996 کے بعد سے یہ ریاست ری پبلکن صدارتی امیدواروں کے پاس تھی.دوسری جانب صدر ٹرمپ انتخابات میں مسلسل دھاندلی کے الزامات عائد کر رہے ہیں جارجیا کے انتخابی نتائج پر بھی انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ جارجیا کی مختلف کاﺅنٹیز میں ہزاروں ایسے ووٹ ملے ہیں جنہیں گنا نہیں گیا انہوں نے دعویٰ کیا کہ بہت جلد جارجیا کے نتائج ری پبلکن کے حق میں آ جائیں گے. ادھر جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کی جانب سے دھاندلی کے الزامات، انتخابات میں شکست تسلیم نہ کرنے اور انتقالِ اقتدار کے لیے ان سے تعاون نہ کرنے کے عمل کو ”اشتعال انگیز“قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جانتے ہیں کہ وہ صدارتی انتخاب نہیں جیتے اور وہ اس قابل بھی نہیں کہ انتخابات جیت سکیں انہوں نے کہاکہ وہ 20 جنوری کو صدارت کا حلف اٹھائیں گے جو بائیڈن ان دنوں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مشاورتی اجلاس کر رہے ہیں جس میں وہ ماہرین سے تجاویز طلب کر رہے ہیں.

    جوبائیڈن کا ٹرمپ کو اور جھٹکا ‘جارجیا کے 16ووٹ بھی لے اڑے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی

      غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت

      ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.