Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران پر نئی جارحیت کا پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب دیں گے: ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری
    • حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ
    • روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
    • جب تک 1967 سے پہلے کی فلسطینی ریاست نہیں بن جاتی، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا وزیراعظم اسحاق ڈار کا امریکہ میں اعلان
    • محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی
    • گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
    • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل
    • نیتن ہاہو نے اسرائیلی فوج کو لبنان میں کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی
    • امریکا: روٹی خریدنے کیلئے نکلے شخص کی قسمت چمک اٹھی
    • پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی
    • بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
    • خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا
    • کراچی پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
    • سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزا درخواستوں کا آغاز کر دیا
    • ایران نے یقین دہانی کرائی وہ ایٹمی ہتھیار نہیں خریدے گا، امریکی صدر
    • عرفات منہاس کا پہلے ہی میچ میں 5 وکٹیں لیکر 42 سال پر انار یکارڈ توڑ دیا
    • حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
    • بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر
    • ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
    • معروف بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ انتقال کر گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیئر مین نیب سینٹ میں پیش نہ ہوئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کرے گے:ڈپٹی چیئرمین سینٹ

    By Daily Khabrainدسمبر 21, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف قرار داد اور ان کی سینیٹ میں طلبی کے معاملے پر ایوان بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا آمنے سامنے آگئے ہیں ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی چیئرمین نیب کو بچانے کی مسلسل کوشش کررہے ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے اس معاملے پر سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کے لئے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر اعتراضات اٹھا دیئے جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا اور پیر کو دوبارہ ریکوزیشن جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ پر شدید دبائو ہے کہ وہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف تحریک استحقاق اور قرار داد کو ایوان میں زیر بحث لانے کی اجازت نہ دیں اور اس حوالے سے سینیٹ کا اجلاس بھی طلب نہ کیا جائے اسی وجہ سے انہوں نے پہلے ریکوزیشن پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے اسے واپس کر دیا تھا اور موقف اختیار کیا تھا کہ یہ ریکوزیشن قواعد کے مطابق نہیں ہے جو ایجنڈا دیا گیا تھا کہ اس پر بھی سینیٹ سیکرٹریٹ نے اعتراض لگا دیا تھا اور موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ریکوزیشن پر بلائے گئے اجلاس سے متعلق قواعد واضح ہیں

    ریکوزیشن اجلاس کے دوران تحریک استحقاق اور قرار داد کی منظوری نہیں ہو سکتی ۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے یہ بھی موقف اختیار کیا کہ ریکوزیشن اجلاس میں مختلف مسائل پر تحریک کے ذریعے بحث ہو سکتی ہے اس لئے ایجنڈا دوبارہ فراہم کیا جائے اس پر ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے شدید احتجاج کیا اور کہا کہ یہ سب کچھ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ایماء پر ہو رہا ہے جو کہ نیب کے خلاف تحریک استحقاق اور قرار داد کو روکنا چاہتے ہیں حالانکہ وہ روک نہیں سکتے ۔

    ابتدائی طور پر نیب کے خلاف تحریک استحقاق منظور نہیں کی گئی ،اپوزیشن کے ایجنڈے پر اعتراضات سینیٹ قواعد کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ۔تاہم اپوزیشن لیڈر راجہ ظفر الحق کا کہنا ہے کہ وہ پیر کو نئی ریکوزیشن جمع کرائیں گے اور اس کے ایجنڈے میں بھی نیب کے خلاف قرار داد اور سلیم مانڈوی والا کی تحریک استحقاق شامل ہوگی تا کہ جو اعتراضات سینیٹ سیکرٹریٹ نے اٹھائے ہیں وہ دوبارہ نہ اٹھائے جا سکیں اس حوالے سے چیئرمین سینیٹ سے رابطہ کیا گیا ان کا موقف تھا کہ وہ ریکوزیشن پر اجلاس قواعد و قانون کے مطابق بلائیں گے ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ جو اعتراضات اٹھائے ہیں ان کا بھی قواعد کے مطابق جائزہ لیا جائیگا ۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ

    محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی

    گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار

    تازہ ترین

    حکومت کا بجلی صارفین کے میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ

    گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار

    دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی شہر کو پانی کی فراہمی معطل

    پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع، پہلی پرواز جدہ سے کراچی پہنچ گئی

    خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.