تازہ تر ین

آج سال کی طویل ترین رات ہوگی

آج رات سال کی سب سے طویل رات ہوگی، جس کا دورانیہ 13 گھنٹے 37 منٹ ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب سال کی طویل ترین رات ہوگی۔

آج ملک میں غروب آفتاب 5 بج کر 49 منٹ پر ہوا، سورج کل صبح 7 بج کر 12 منٹ پر طلوع ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب کا دورانیہ 13 گھنٹے اور 37 منٹ کا ہوگا۔

آج کے دن کا کل دورانیہ 10 گھنٹے اور 23 منٹ رہا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain