تازہ تر ین

پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری‘ ایک ارب 70 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی موخر

جی 20 ممالک فرانس‘ چین اور سوئٹزر لینڈ نے قرضوں کی واپسی میں ایک سال کا اضافہ کر کے معاہدہ پر دستخط کردیئے
پاکستان 1.8بلین ڈالر قرض واپسی میں ریلیف کی توقع کررہا تھا۔ موخر قرضوں میں 1.47بلین ڈالر قرض کی اصل رقم اور 323بلین ڈالر کا سود بھی شامل ہے۔
کرونا کے منفی معاشی اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے امیر ترین ممالک کے گروپ نے سہولت کا آغز کیا، پاکستان نے سہولت کیلئے کریڈرز ممبران سے مذاکرتا کیے: ترجمان وزارت اقتصادی امور


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain