تازہ تر ین

ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت، پی سی بی کی کھلاڑیوں کو احتیاط برتنے کی وارننگ

پاکستان سپر لیگ میں ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔

ذرائع کے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے آغاز سے قبل ہی  ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت  آنے پر پی سی بی  کی کھلاڑیوں کو احتیاط برتنے کی وارننگ دے دی۔

ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ  کسی کھلاڑی کو ایونٹ خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز دو کھلاڑیوں نے بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی تھی، اثرات ظاہر ہونے پر ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کھلاڑی کو 10 دن قرنطینہ میں گزارنا ہوں گے۔ کھلاڑی کے 2 قرنطینہ ٹیسٹ منفی آنا ضروری ہیں۔

کھلاڑی کا ممکنہ تعلق پشاور زلمی سے ہے۔

June 1, pm. where to buy viagra in malaysia March 27, am.


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain