Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومت کا چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

    By Daily Khabrainمارچ 15, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پی ٹی آئی ملک کی سب سےبڑی جماعت ہے اسے الیکشن کمیشن پرکوئی اعتماد نہیں ، دوسری جماعتوں سے پوچھا جائے تو ان کو بھی الیکشن کمیشن پرتحفظات ہیں ، کوئی بھی جماعت سینیٹ کےالیکشن سےخوش نہیں ہے ، سینیٹ کے الیکشن میں جوہوا اس کی ناکامی الیکشن کمیشن کی ہے ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی دیگر وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس

    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ موجودہ حالات میں الیکشن کمیشن نہیں چل سکتا ، سیاسی جماعتوں کو الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں رہا ، اس لیے موجودہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہو۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سےبڑی جماعت ہے اسے الیکشن کمیشن پرکوئی اعتماد نہیں ہے ، اگر ملک کی دوسری سیاسی جماعتوں سے پوچھاجائے تو ان کوبھی الیکشن کمیشن پرتحفظات ہیں اور کوئی بھی جماعت سینیٹ کے الیکشن سے خوش نہیں ہے۔

    وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ سینیٹ کےالیکشن میں جوہوا اس کی ناکامی الیکشن کمیشن کی ہے ، تمام معاملات میں اگر ناکامی ہے تو وہ الیکشن کمیشن کی ہے ، کیوں کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمے داریاں نہیں نبھا سکا اور مکمل طور پر ناکام رہا ، سپریم کورٹ نے کہا ووٹنگ کا طریقہ بدلنے کے لیے پارلیمنٹ سے رجوع کرنا ہوگا۔ شفقت محمود نے کہا کہ سپریم کورٹ کی رائے پر ہمارا ایک وفد الیکشن کمیشن گیا ، جس میں ہم نے چیف الیکشن کمشنرسے کہا کہ الیکشن میں کرپٹ پریکٹس روکنے کا طریقہ کاراپنایا جائے ، کیوں کہ الیکشن کمیشن کی ہی یہ ذمےداری ہے کہ ملک میں ایسے الیکشن کرائے جوشفافیت پرمبنی ہوں لیکن الیکشن کمیشن نے ہماری تجویز نہیں مانی ، اس لیے الیکشن کمیشن کومجموعی طور پر استعفیٰ دینا چاہیئے ، چوں کہ الیکشن کمیشن نیوٹرل ایمپائرکا کردار ادا نہیں کر رہا اس لیے الیکشن کمیشن فوری مستعفی ہوں ، جس کے بعد نیا الیکشن کمیشن ایسا بننا چاہیئے جس پر سب سیاسی جماعتوں کا اعتماد ہو۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

      آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.