Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا سنا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور رینجرز کی نفری کو جائے وقوع پر روانہ کردیا گیا۔ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔