تازہ تر ین

’استعفے دیے بغیر 5 لاکھ لوگ بھی اکٹھے کر لیں تو اثر نہیں پڑے گا‘، احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ استعفے دیے بغیر 5 لاکھ لوگ بھی اکٹھے کر لیں وہ اثر نہیں پڑے گا جو استعفے دینے سے ہوگا۔

 گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ان کی جماعت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تمام جماعتوں کو استعفے دینے پر قائل کرنے کی کوشش کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کو استعفے دینے پر قائل کرنے کی کوشش کرے گی۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا تھا کہ اگر اپوزیشن استعفے نہیں دیتی تو شاید لانگ مارچ کی زیادہ افادیت نہ ہو۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain